My son Mehroz passed away in road accident at islamabad while he was on way to his University on bykea.
Helmet was not provided. Not accepting responsibility. Truck driver not arrested yet. plz raise voice #Ban_Bykea@iqrarulhassan
پاکستان کو 33 نئے صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز لفظ پاکستان میں موجود صوبوں سے انکی شناخت کیسے چھین لے گی؟ پاکستان کے آئین کی دفعہ 239کے خلاف یہ تجویز پاکستان کو کیسے کمزور کریگی؟ 3نئے صوبے تو بن سکتے ہیں 33 کیوں نہیں بن سکتے؟ مزید تفصیلات اس vlog میں
https://t.co/f2YZjaFPCs
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوحِ ازل میں لکھا ہے
ہم دیکھیں گے
جب ظلم و ستم کے کوہِ گراں
روئی کی طرح اُڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہلِ حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
یہ ایک کڑوا تاریخی سچ ہے کہ 1947 میں ہجرت کے وقت سرحد پر پنجابی سکھوں نے مہاجریں کا قتل عام کیا، سندھیوں نے پناھ دی، دل سے قبول کیا مگر 1948 میں کراچی میں آنے والوں نے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے ریاستی سرپرستی میں سندھیوں کا قتل عام کیا۔ پھر بھی سندھ آج ان کو اپنا اہم حصا مانتا ہے
جتنا تھا ، خرچ اُس سے ، زیادہ نہیں کیا
چادر سے بڑھ کے ہاتھ کشادہ نہیں کیا
ہم سے ہوا نہ خوش کبھی کوئی بھی دوستو
گرچہ نبھایا وہ بھی جو وعدہ نہیں کیا
لبنیٰ غزل
اشعار میرے یوں تو زمانے کے لیـے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیـے ہیں
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیـے ہیں
سوچوں تو بڑی چیز ہـے تہذیب بدن کی
ورنہ یہ فقط آگ بجھانے کے لیـے ہیں
جان نثار اخترؔ
وقت دا بیلی ہر کوئی بن دا
شالا وقت نہ کھاوے ڈولے
سجن بن دشمن جاندے
جدوں وقت نوں پیندے رولے
وقت سلامت ہووے ماہی
سجن آن کھلوندے نے کولے
غلام فریدا سدا وقت نہیں رہندے
کدی ماسہ تے کدی تولے
نئیں یار پرائے اپنے ہوندے
بھاویں جگر دا خون پلائیے
خواجہ غلام فرید