مجھے مولانا کے فوج پر اعتراض پر شدید افسوس ہے بس یہی کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔۔
مولانا اگر کچھ کیا نا ھوتا تو انکو اتنے میڈل نا ملتے جو یہ اپنی وردی پر فخر سے سجاتے ھیں۔۔اور اتنے پلاٹ اور زمینیں نا ملی ھوتیں۔ یہ لوگ اپنی کامیابیوں کا ڈھندورہ نھیں پیٹتے ، بس خاموشی سے لگے رھتے ھیں۔۔۔ایسی ٹرینگ لیتے رہتے ھیں کہ سروس میں یا ریٹایر ھو کر ھر سیول ادارہ، محکمہ اور اتھارٹی سنبھال سکیں۔۔۔امریکہ میں سو سو کمپنیاں قائم نا کرتے، آسٹریلیہ میں جزائر نا ہوتے -دبئی میں جائیدادیں نا ہوتیں-
محنتی لوگ ھیں، انکی قدر کریں، یوں سر عام ذلیل اور رسوا نا کریں مولانا۔۔۔۔۔
خدا کی نعمت پہ شکرگزار ہونا سیدوں سے سیکھیں، جتنا خدا نے دیا ہے اسی پہ شکر بجا لاٸیں اور احساس کمتری کا شکار نا ہوں۔۔
اب دیکھیں نا بورے والا کا موجودہ ایم پی اے سید سلمان مشہدی ہے اور اپنے اثاثے پہ کتنا مطمئن ہے۔۔❤️
ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان کی آج چوتھی برسی ہے۔ ڈاکٹر رضوان شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کررہے تھے کہ رجیم چینج کے فوری بعد ان کو ہٹادیا گیا۔
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔
@najamwalikhan جس اتحاد کو آپ دیانت کا سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں، وہ دراصل پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بندر بانٹ ہے؛ جہاں ایک طرف لندن کے بھگوڑے کو تحفظ دیا گیا اور دوسری طرف ملک ریاض کو دھمکا کر صرف اپنا حصہ وصول کیا گیا یہ مافیا کے خلاف جنگ نہیں بلکہ مافیا کا ٹیک اوور ہے۔
ٹرمپ نے محمد بن سلمان کے لیے جو زبان استعمال کی ہے وہ اگر کسی ایرانی نے کی ہوتی تو اب تک طاہر اشرفی اور پاکستانی ملاؤں نے اسے حرمین شریفین پر حملہ قرار دے کر ”جہاد فرض ہے“ کے فتوے دے ڈالنے تھے۔
لیکن ٹرمپ کے خلاف ان کے منہ سے چُوں تک نہیں نکلی 🤓