Aslam o Alikum
Subah bakhair💫
اللہ پاک اپ کو اپ کے والدین کو اپ کے سب گھر والوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے انہیں زندگی میں اور اخرت میں کوئی تکلیف نہ ہو
ہمیشہ خوش رہیں ہنستے رہیں مسکراتے رہیں
امین ثمہ آمین یارب العالمین🤲
بے شک اللہ تعالی کے احکامات کے سامنے سر تسلیم کرنا ہی حقیقی ایمان ہے حضرت موسی اور بنی اسرائیل کا یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ غیر ضروری سوالات اورباربارکی بحث انسان کے لیے مشکلات بڑھاسکتی ہیں اللہ کےحکم پر اخلاص یقین اور عاجزی کےساتھ عمل کرناہی بندگی کا اصل حسن ہے
Wa alikum salam
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
ماشاءاللہ! سبحان اللہ، دینِ اسلام کی خوبصورت تعلیمات دلوں کو سکون اور روح کو روشنی عطا کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام
#خاتم_الرسلﷺ
دُنیا سے تنگ آکر لوگوں کے دِلوں میں پناہ تلاش مت کیجیئے، وہ اِس سے بھی زیادہ تنگ ہیں
بلکہ
اسے یادکیجیےجس کی یاد دلوں کوسکون دیتی ہے
الا بذكر الله تطمئن القلوب
بے شک اللّہ کے ذکرسے ہی دلوں ک سکون ملتا ہے
صبح بخیر زندگی!!🌅
ہمیشہ خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
امین یا رب العالمین 🤲
@Iqb9786 سورہ بقرہ قران کریم کی عظیم الشان سورت ہے جس کی تلاوت گھر میں برکت دلوں کو سکون اور شیطان سے حفاظت کا ذریعہ ہے یہ سورت ہمیں ایمان صبر تقوی اور اللہ تعالی پر کامل بھروسے کا درس دیتی ہے ❤️📖
اللہ پاک ہمیں سورۃ بقرہ پڑھنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
الســــلام علیــــکم ورحـــمتہ اللہ وبـــرکـــاتـــہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 67
ترجمہ
اور وہ وقت یاد کرو جب موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ اللہ نے حکم دیا ہے کہ تم ایک گائے ذبح کرو ۔ وہ کہنے لگے کہ کیا آپ ہمارا مذاق بناتے ہیں موسیٰ علیہ السلام نے کہا : میں اس بات سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں ایسے نادانوں میں شامل ہوں جو مذاق میں جھوٹ بولیں۔
آیت 68
ترجمہ
انہوں نے کہا کہ آپ ہماری خاطر اپنے رب سے درخواست کیجئے کہ ہمیں صاف صاف بتائے کہ وہ گائے کیسی ہو؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا اللہ نے فرمایا ہے کہ وہ ایسی گائے ہو کہ نہ بہت بوڑھی ہو نہ بالکل بچی بلکہ ان دونوں کے بیچ بیچ میں ہو ۔ بس اب جو حکم تمہیں دیا گیا ہے اس پر عمل کرلو ۔
آیت 69
ترجمہ
وہ پھر کہنے لگے کہ دعا کیجئے کہ اللہ تعالٰی بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے؟ فرمایا اللہ نے فرمایا ہے کہ وہ گائے زرد رنگ کی ہے، چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے والا اس کا رنگ ہے۔
آیت 70
ترجمہ
انہوں نے پھرکہا کہ آپ علیہ السلام ہماری خاطر اپنے رب سے درخواست کیجئے کہ ہمیں صاف صاف بتائے کہ وہ گائے کیسی ہو؟ اس گائے نے تو ہمیں شبہ میں ڈال دیا ہے اور اللہ نے چاہا تو ہم ضرور اس کا پتہ لگالیں گے
1
@M_Sial6@its_1222@NIK_563@Ejz55@AdnanQaiser4
@Iqb9786 بے شک
"جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور
دین اختیار کرنا چاہے گا ، تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا ، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اٹھانے والے ہیں"
دنیا میں لاکھوں دل دھڑکتے ہیں مگر سکون صرف اس ہستی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت میں ملتا ہے جس نے انسانیت کو محبت رحمت اور اخلاق کا راستہ دکھایا:
#خاتم_الرسلﷺ
سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم صرف پڑھنے کے لیے نہیں اپنانے کے لیے ہے 🌺
اللہم صلی وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@its_1222 ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تحریر ہے۔🌺
سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندگی کے ہر مشکل مرحلے میں صبر حوصلے اور سکون کا بہترین راستہ دکھاتی ہے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
خیر، بھلائی اور کامیابی کا راستہ ہمیشہ آزمائشوں سے بھرا ہوتا ہے، کیونکہ شیطان کبھی نہیں چاہتا کہ کوئی انسان اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے قریب ہو کر کامیاب ہو۔جب آپ کی منزل اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت و غلامی ہو، تو راستے کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی زندگی ہمارے لیے وہ بہترین نمونہ (اسوہ حسنہ) ہے جو ہمیں ہر مشکل وقت میں صبر، استقامت اور شجاعت سکھاتی ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
@M_Sial6 بے حد خوبصورت اور گہری بات ❤️
عشق کا عین جب دل میں اتر جائے تو عقل کے سارے حساب کتاب دھندلے پڑ جاتے ہیں عقل راستے کے فائدے اور نقصان دیکھتی ہے مگر عشق صرف منزل اور محبوب کو دیکھتا ہے شاید اسی لیے سچا عشق انسان کو منطق سے نہیں احساس سے سمجھ اتا ہے
@M_Sial6 کچھ تصویریں صرف نظر نہیں اتی دل میں اتر جاتی ہیں۔۔۔۔❤️
محبت معصومیت اور اپنائیت کا یہ انداز واقعی بہت خوبصورت ہے۔🥰
کچھ احساسات لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے
ایک نئی صبح کا محبتوں بھرا سلام
اے رب ذوالجلال والاکرام!
ہم سب کو عاجزی و انکساری والی زندگی عطا فرما
ہمارے تمام مرحومین کی بخشش فرما اور ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔
گنہگاروں کو بخشنے والے! اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے رب ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما!
تنگ دستوں کے رزق میں وسعت عطا فرما
بیماروں کو شفاء عطاء فرما
یا اللہ° الرحمان° الرحیم °الکریم
ہم سب کو صبر و شکر کرنے والا بنا اور ہماری دنیا و اخرت سنوار دے۔
ہمیشہ خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
امین یا رب العالمین 🤲
#GOODMORNİNG
@Iqb9786 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الســــلام علیـــــکم ورحـــمتہ اللہ وبـــرکـــاتــہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 62
ترجمہ
بیشک ایمان والے نیزیہودیوں اور نصرانیوں اور ستارہ پرستوں میں سے وہ کہ سچے دل سے اللہ اور پچھلے دن پر ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا ثواب ان کے رب کے پاس ہے اور نہ انہیں کچھ اندیشہ ہو اور نہ کچھ غم
سورہ البقرہ
آیت 63
تشریح
اس آیت سے پہلے اور بعد والی آیات میں کیونکہ ماضی کا ذکر کر کے یہود کواللہ کا فضل اور ان کی نافرمانیاں یاد کروائی جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ لوگوں کے ایک سوال کا جواب بھی دیا جا رہا ہے کہ وہ لوگ جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی بعثت سے پہلے فوت ہو گئے لیکن وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھراتے تھے اور آخرت پر یقین رکھتے تھے اور جو نیک اعمال ان کے علم میں تھے ان کو بجا لاتے تھے خواہ وہ کسی بھی گزشتہ مذہب سے تعلق رکھتے ہوں وہ کہاں جائیں گے۔ اس سوال کا جواب دیا جا رہا ہے کہ بعثت نبیﷺ سے پہلے جو لوگ درست روش پر تھے ان کو ان کے اعمال کا بدلا دیا جائے گا لیکن بعثت نبیﷺ کے بعد اسلام کے علاوہ کوئی دین قابل قبول نہیں ہے اب کسی کو گزشتہ مذاہب پر رہ کر کوئی اجر نہیں مل سکتا کیونکہ اللہ نے سورہ آل عمران میں واضع حکم فرما دیا ہے کہ اسلام کے علاوہ کوئی دین قبول نہیں کیا جائے گا۔
آل عمران ایت 85
"جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا ، تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا ، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اٹھانے والے ہیں"
@its_1222@M_Sial6@Ejz55@Ejaz_7778@AdnanQaiser4
2️⃣
ا اخلاق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#محفل_درودپاکﷺ#خاتم_الرسلﷺ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کا ایک روشن پہلو اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عظیم اخلاق تھا
قرآن:-
(وانک لعلی خلق عظیم)
محبت نرمی اور حسن اخلاق یہی سیرت کا خوبصورت پیغام ہے
اپ کے نزدیک بہترین اخلاق کیا ہے؟
@its_1222@M_Sial6
1️⃣
رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#محفل_درودپاکﷺ#خاتم_الرسلﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔
قرآن:ـ(وَمَا اَرسَلنَاکَ اِلّا رَحمَۃللعالمین)
اج ہم اپنے رویوں میں اس رحمت کا کتنا حصہ دکھاتے ہیں