السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ایک میٹھا بول، احساسِ درد اور امید کی کرن
کسی گرتے ہوئے انسان کے لیے جینے کی امید بن سکتی ہے
کسی بکھرے ہوئے انسان کے دل پر مرہم کا کام کرتے ہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار پینٹنگز اور دیدہ زیب کشیدہ کاری (کڑھائی) کے نمونے تیار کیے ہیں۔ ان کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے اس فن کی ایک ورچوئل نمائش کا انعقاد کیا گیا
جسے"Beyond the Bars" کا نام دیا گیا

لندن سے علاج کرانے والی اشرافیہ کے زیرِ حکمرانی صوبے کی صورتحال ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ضلع خانیوال کے سب سے بڑے ہسپتال میں بچھو کے کاٹے کی ویکسین ہی نہیں تھی۔۔متاثرہ بچی کو کئی کلومیٹر دورملتان کے نشتر ہسپتال ریفر کیا گیا تو راستے میں ہی دم توڑ گئی۔۔۔اس بدقسمت بچی اور اسکے خاندان کا شمار بھی پنجاب کے ان عوام میں ہوتا ہے جن کے خون پسینے کے پیسوں سے اربوں کا لگژری طیارہ خریدکر یہاں کے حکمران ذاتی غیر ملکی دورے کرتے ہیں اور ادائیگیاں کئی روز بعد ہوتی ہیں
بدلتی رُت نے یہ پیغام بھیجا ہے
ہوا نے آج انداز کچھ بدلا ہے
وہی موسم، وہی خوشبو، وہی رستے
مگر لگتا ہے آج سب کچھ نیانیا ہے
سو اے دل! تُو بھی رُت کے ساتھ چلنا
کہ "بدلنا" زندگی کا اک حسیں سلسلہ ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ایک میٹھا بول، احساسِ درد اور امید کی کرن
کسی گرتے ہوئے انسان کے لیے جینے کی امید بن سکتی ہے
کسی بکھرے ہوئے انسان کے دل پر مرہم کا کام کرتے ہیں
یہ خوبصورت پھول اس نئے اکاؤنٹ کے تمام پہلے "105" فالوورز کیلئے۔۔۔۔۔
اور ساتھ میں دل کی گہرائیوں سے دعا کہ اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کو ہمیشہ خوش اور توانا رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🥰