عمران خان صاحب کو دو دن سیاسی اجتماع چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے پاس چلے جانا چاہیے ۔ پورا ملک خان صاحب کے ساتھ چل پڑے گا کیونکہ قوم کو ان حکمرانوں پہ یقین نہیں ہے انکا پیسہ سیلاب متاثرین پہ لگے گا
انہوں نے قرض مکاو کے نام پہ عوام کو لوٹا تھا
فسطائی امپورٹڈ حکومت نےآج میرے خطاب کی ٹی وی پر براہِ راست نشریات روک کر اور لیاقت باغ میں میری تقریر کے دوران عارضی طور پر یوٹیوب بند کرکے ایک نئی گراوٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔ صحافیوں کو مسلسل دھمکانے اور چینلز کی نشریات بند کروانے کے بعد بھی یہ سب کیا گیا۔