جیو نیوز کی توہین آمیز نشریات پر 15 دن کی عارضی پابندی ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، جسے خود وزارتِ دفاع نے بھی ناکافی قرار دیا ہے۔ محض ایک رسمی معذرت نامہ کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کو مطمئن نہیں کر سکتا۔ اگر ریاست مجرموں کو کٹہرے میں نہیں لا سکتی، تو غیرت مند عوام اس چینل کا مکمل بائیکاٹ کر کے دکھائیں گے۔#ناموس_رسالت_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔
حالانکہ میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ ایسے بندے کے ساتھ جڑ جائے تو بےشک مر جائے، مرنا تو ہے ہی ایک دن لیکن بندہ میرٹ میں آ جاتا ہے۔ حکومت انسان کی ہونی چاہیے، قوم میرٹ دیکھتی ہے۔ وہ پٹھان بنی گالہ میں اجالا کر دیتا ہے، ان کمیوں کی اتنی جرات نہیں۔
عمران خان کے لئیے عام پاکستانی کے جزبات- میرٹ کو اشتہارات کی ضرورت نہیں
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے جہاں خواتین کو معاف کر دیا جاتا تھا، مگر آج کا فاشزم ہر حد پار کر چکا ہے، ظالم نظام کے خلاف کھڑا ہونے والا چاہے بچہ ہو بزرگ ہو یا خاتون اس کو کچلنے کے لیے یہ یزیدی پیروکار ہر حد کراس کر جاتے ہیں۔ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی قید اور علاج سے محرومی، ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی کینسر کی مریض بزرگ خاتون اور پی ٹی آئی کی دیگر بہادر خواتین کی بے جرم اسیری ختم ہونے کو نہیں آرہی، یہ ظلم تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
Lahore: Protesters burn posters of Shehbaz Sharif, Nawaz Sharif, Maryam Nawaz, Asif Ali Zardari, Bilawal Bhutto, Donald Trump & Benjamin Netanyahu while chanting “America’s friend is our traitor.”
اس ملک میں عجیب سی فسطائیت نافذ ہو چکی ہے- وہ ایک مہرہ جس نے عمران خان پر گولی چلائی تھی اس کو کم سے کم سزا دے کر نوازا جا رہا ہے اور جس نے اس کے مکروہ ارادوں کو ناکام بنایا اسے گرفتار کر لیا گیا؟
یہ کیسا نظام ہے؟ ابتصام حسن کا آخر کیا قصور ہے؟
#ImranKhanHealthRedAlert
Govt’s claim about Imran Khan’s well being is highly suspicious because they are not allowing meetings of family and personal doctors.
If they have nothing to hide, why would they restrict meetings? Keep raising voice and tag all human right activists.
#ImranKhanHealthRedAlert
The request is simple: proper hospital, qualified specialists, presence of his personal doctors, and family access. Nothing more, nothing less.
#ImranKhanHealthRedAlert#UndeclaredMartialLaw
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے عمران خان کا علاج ہو گیا ہے، جو عمران خان کے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ، وہ سائیڈ پر ہو جائے
#ImranKhanHealthRedAlert
قاسم خان کی گفتگو 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#ImranKhanHealthRedAlert