چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملیر سے منتخب رکنِ سندھ اسمبلی راجہ عبدالرزاق کی ملاقات
راجہ عبدالرزاق نے پارٹی چیئرمین کو ملیر کی سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی
@RajaAbdulrazzak
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی ایم این اے آغا رفیع اللہ کی کراچی میں ملاقات
آغا رفیع اللہ نے پارٹی چیئرمین کو ملیر میں جاری حکومتِ سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی
آغا رفیع اللہ نے ایکسپریس وے جیسا میگا پروجیکٹ ملیر کو دینے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا
@SyedAghaPPP
جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ ملیر فضل وہاب یوسفزئی نے پی ایس 91 کے مختلف یوسیز میں یوتھ کے دوستوں سے ملاقات کی ملاقات میں 16 فروری کو پی ایس 88 میں ہونے والے الیکشن، 17 جنوری کو پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ملیر کے جنرل ورکرز اجلاس اور یوسیز کی تنظیم سازی پر مشاورت کی گئی۔
@RashidKhaskhele
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا.
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیربلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی
#Malir_Expressway@SaleemBalochMPA@MPAShaheenaSAli@MPAMSajidJokhio
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز شریف سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کے انتقال پر تعزیت کی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے جنت میں بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی. @BBhuttoZardari@MaryamNSharif
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-90 یوسی 4 مجید کالونی کے جیالوں نے سندھی ثقافتی دن اور پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
جس میں پیپلز یوتھ ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹر @FazalYousafza نے خصوصی شرکت کی۔
@JavedNLaghari@RashidKhaskhele@HaiderkhanPYO@ShoaibMirzaa
ہمارے محبوب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کا #كرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے
ہم دعا گو 📷 ہیں
الله پاک ہمارے محبوب قائد بلاول بھٹو زرداری کو جلد مکمل صحتيابی عطا فرمائے. آمین ثم آمین, 📷
جنرل سیکٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ملیر #فضل_وہاب_یوسفزئی
شھید حاجی غلام مرتضٰی بلوچ کے فرزند #محمد_یوسف_مرتضٰی_بلوچ کی جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ملیر فضل وہاب یوسفزئ کی رہائش گاہ ملک سٹی آمد. موجودہ سیاسی تنظیمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ @FazalYousafza @MYusufBaloch@manzoorppp1@Manzoor58911066