Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited Account
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔
صرف 100 روپے عطیہ کریں۔۔۔۔
امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
گاؤں کے ایک اَن پڑھ شخص نے اسکول میں سویپر کی نوکری کے لیے درخواست دی۔ انٹرویو کے دن پرنسپل نے اس سے پوچھا:
"آپ کی تعلیم کتنی ہے؟"
سویپر نے معصومیت سے جواب دیا:
"اگر میں پڑھا لکھا ہوتا تو سویپر کی نوکری کے لیے درخواست ہی کیوں دیتا؟"
یہ جواب سن کر پرنسپل نے اسے اَن پڑھ کہہ کر نوکری کے لیے مسترد کر دیا
سویپر نے کسی نہ کسی طرح محنت کرکے BA کر لیا، پھر الیکشن لڑا اور MPA منتخب ہو گیا
MPA
بننے کے بعد اس نے علاقے کے تمام اسکولوں کے پرنسپل صاحبان کو انٹرویو کے لیے بلا لیا
یہ وہ شخص ہے لوگو جس کو سیز فاںٔر کے بعد 300 دفعہ گرفتار کیا گیا. 6 قاتلانہ حملے ہوۓ.پولیس کے تشدد سے کان کی سماعت بھی چلی گںٔی اور اپنی ساری زندگی جیل میں گزار دی۔یہ تمام ظلم سہنے کے باوجود اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا ۔ہم نے عشق کے بہت قصیدے سنے اور پڑھے لیکن اپنی أنکھوں سے جو عشق دیکھا وہ یاسین ملک کا عشق ہے جو اس نے کشمیر کی آزادی سے کیا اور اس عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے💔
#ReleaseYasinMalik #Kashmir
فوج سے ایک معصومانہ سوال ہے کہ آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ کی مودی کو کلین چٹ دے کر اور یہ اعلان کر کے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت کا کوئی ہاتھ نہیں، کیا اب ہمیں یہ بھی مان لینا چاہیئے کہ فتنۃ الہندوستان بھی محض ایک من گھڑت کہانی ہے؟
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کے چہرے پر یہ غصہ اور شدید جزبات تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے ولے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ کے دوران دیکھے گئے۔
مگر اسکے بعد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیید ہونیوالے سینکڑوں جوانوں کے جنازوں میں کبھی پھر ایسا منظر چشم فلک نے نہ دیکھا۔
کل رات ایک بار پھر خاموشی سے بلوچستان میں 18 جوانوں کا جنازہ پڑھ دیا گیا۔
عمران خان گارنٹی دے کہ جیل میں نواز شریف کی صحت کو اور أس کی زندگی کو کوئی نقصان نہیی پہنچے گا
اگر نواز شریف کو کچھ بھی ھوا تو ذمہ داری عمران خان پر ھوگی
سپریم کورٹ 2018
عمران خان اور أس کی بہنیں گارنٹی دیں کہ ہسپتال سے کسی قسم کا سیاسی بیان نہیی دینگے
اگر کوئی بیان دیا تو عمران خان کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا جاۓ گا
سپریم کورٹ 2026 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
عزیز خواتین !
ایک احتیاط کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ جب آپ اکیلے کہیں باہر جائیں تو اس بات کا دھیان رکھا کریں کہ جب تک اس جگہ پر موجود ہوں اپنی لوکیشن سوشل میڈیا پہ شئیر نہ کریں ۔ بھلے آپ کوئی انفلوئینسر ہیں یا میرے جیسی عام بندی ہیں دونوں صورتوں میں احتیاط کیا کریں ،
کیونکہ سوشل میڈیا پر کتنے ہی انجان لوگ موجود ہوتے ہیں جن میں سے سو اچھے ہیں تو سو برے بھی ہوسکتے ہیں لہٰذا احتیاط کرنی چاہئیے۔
ایک بار میں کہیں گئی تو میں نے ایسے ہی اس جگہ کی تصویر شئیر کردی تو کسی بندے نے کمنٹ کیا کہ میں اس جگہ کے بہت قریب ہوں آپ کہاں ہیں ؟
مجھے یہ کمنٹ دیکھ کر اچھا نہیں لگا تھا اور احساس ہوا کہ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہئیے تھا۔
اس دن کے بعد سے یہ بات میرے ذہن میں رہتی ہے اور میں اس حوالے سے محتاط ہوتی ہوں کہ جب تک کہیں موجود ہوں اس کا حوالہ نہ دوں تصویر شئیر نہ کروں گھر جانے کے بعد بھلے کرلوں ۔
ہوسکتا ہے کہ آپ کو یہ معمولی بات لگے لیکن یہ کسی ناخوشگوار واقعے کی صورت بھی اختیار کرسکتی ہے ۔ تو محتاط رہنا ہی بہتر ہوتا ہے ۔