@CSMR786 بکواس ٹوٹل
پیسے ملے نہی آڈر ڈلیور ہی نہی ہوا اور بقایا بھی دے دیا
سب کو چوتیا سمجھ رکھا ہے
نقصان ہو گیا
وہی طریقہ وردات ریڑھی سے مٹی کے برتن گِرا کر پھر خود بیٹھ جاؤ رونے اور فری کی امداد لو
@ShamaJunejo حوصلہ رکھو پہلے ڈرامہ تو دیکھ لو پھر تجزیہ کرنے بھی بیٹھ جانا ۔
بات پوری سننی نہی ، ڈرامہ پورا دیکھنا نہی اور ٹر ٹر
اس نے فون دے دیا ہے اپنی بیوی کو کر لو بات ہا منہ سے
آگے کی قسط میں مذید چیزیں آئی گی
ارطغل ڈرامہ دیکھ کر پاکستانی چوتیے سمجھ رہے تھے حلیمہ خقیقت میں بھی ایسی ہے
ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر اقبال کے فلسفہ خودی کو دفن کرنے کے بعد شہباز شریف نے اقبال ڈے کی چھٹی دے دی۔ میاں صاحب آپ کو یہ کس نے بتایا کہ یہ قوم نا دیکھتی ہے نہ سنتی ہے نہ سمجھتی ہے؟؟؟
@JUI_NW@FarhanKVirk اب فرض اور بالفرض پر تھو تھو کرو کیونکہ ٹٹی کرنے کے بعد چاٹنی نہی چاہیے لیکن کیا کریں پاکستان ہے نام بھی خود منتخب کرو بندہ بھی پھر تھو تھو بھی خود کرو 😂😂
اس حرامزادے کی ماں اس کے نوکر ہاتھوں قتل ہوئی اور مرتے باپ کا انگوٹھا لگواتے دبئی میں گرفتار ہوا اور اس کی موجودہ بیوی اس کے اس دوست کی بیوی تھی جس کے گھر یہ بیرون ملک تعلیم کے وقت ٹھہرا تھا اور پھر اسی دوست کی بیوی کو عدت میں دوڑایا اور یہی غلیظ مہم ماضی میں بھی یہی حرامزادہ چلواتا رہا اور آج پھر یہی حرامی دوبارہ اسی مہم جوئی پر ہے
جناب آپ نے بھی
عمران ریاض
سابر شاکر
غلام چوہدری
معید پیرزادے
وجاہت
اور بہت سے لنجو پہنچو پر خرچ کیے تھے
لیکن کام آپ کے
حریم شاہ جیسی ہی آئی
اس وقت تو آپ کا کالا کولوٹا بھائی ہی نہی قابو آ رہا تھا 😂😂
اور جناب تو انفرمیشن منسٹری میں ایسے فٹ تھے جیسے ہاتھی سوئی کے نکے میں
طلعت حسین اور اس جیسے کئ چپٹر کناتیوں کو لاکھوں کروڑوں روپے ٹیکس پئر کے دئیے جا رہے ہیں اور اس خوش فہمی سے کہ ایسے دو دو ٹکے کے لوگ عمران خان کے خلاف بیانیہ بنا دیں گے، اس سے حکمرانوں کی عقل اور شعور کا اندزہ لگا لیں ، عدم اعتماد سے لے آج تک نظام ناکام ہو رہا ہے اور مسلسل ناکام ہے، بجائے سیاست ٹھیک کرنے کے للو ہنجؤوں پر اربوں روپے خرچ کر کے سمجھتے ہیں کامیاب ہو جائیں گے، خدا کا خوف کریں غریب ملک کا ہیسہ فراڈ صحافیوں اور ڈیجیٹل چینلز پر ضائع نہ کریں سیاست پر نظرثانی کریں، ٹمپریچر نیچے لائیں سیاسی مخالفین کو اسپیس دیں اور عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائ کی طرف جائیں یہ وہ حتمی فیصلے ہیں جن سے استحکام آئیگا، باقی اگلے سال بھی اتنی تلخیوں میں گزارنے ہیں تو کیا ہو سکتا ہے!!
آپ کی بات سے بھی ثابت ہو گیا کہ نواز شریف کرپٹ اور بے ایمان تھا اور تعلق کے پیچھے میرٹ کا قتل کیا کیونکہ نواز کو خوشامدی اور چاپلوس لوگ پسند ہیں
اسی لیے تو پاکستان کا یہ حال ہے
مڈل پاس جب مشیر ہوں اور آٹھ آٹھ پلاٹ دیے ہوں
کون سے جیب سے دیے عوام کا پیسہ برباد کیا اور کیا
جس دن نواز شریف 1999کو وزیراعظم بنا خیر سے اس کے والد نذیر ناجی وزیراعظم ہاؤس سے گرفتار ہوئے تھے نواز شریف نے کتاب نہی لکھی یا لکھوائی غلطی کی نواز شریف نے نذیر باجی جیسے تصدیق شدہ مڈل پاس مشیر رکھے اس کے باپ کو آٹھ پلاٹ نواز شریف نے دیے اور اس کے بھائی کو سرکاری ملازمت دی اس کو پی ٹی وی میں نوکری دلوائی
نواز شریف واقعی بہت برا ہے
جب خان ساب کو لے جا رہے تھے اور خوشی میں خان ساب نے کہا اس کو تو میں دیکھ لوں گا بس واپس ایک دفعہ پہنچ جاؤں (کچھ گالیاں بھی )
تو جن کی گاڑی تھی انہوں نے سن لیا
پھر جیسے جہاز سے اگلے نے اتارا تھا ویسے ہی اسی نے دوبارہ اندر واڑ کر باہر سے کنڈی لگا دی
مجھے ہسپتال جانا ہے
یہ ہوا کیا؟ رائٹرز نے زلفی بخاری کا انٹرویو لیا باقاعدہ جس میں زلفی بخاری کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب کے باہر آنے کے معاملات طے پا گئے ہیں وہ فوجی قیادت کے بارے کوئی بیان نہیں دینگے جیل سے باہر آ جائیں گے ۔۔۔ یہ سارا معاملہ کہاں پلٹا؟ راتوں رات واپس جیل؟
1 ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے "امریکی دورے" کے دوران اقوام کے سیکرٹری جنرل سمیت کئی سفارتکاروں سے "ملاقات" کی
2۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے "چینی کی قیمتوں" کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کی!
باقی خیر خیریت ھے
دانشور ساب
پاکستان میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے مسئلہ کہی اور کا اوہ ہجوم پاکستان میں اکھٹا ہو جاتا ہے
شیعوں کا یاد ہے جب انہوں نے پاکستان آرمی کے جوان زندہ جلا دیے تھے (ایران پر امریکہ حملہ )
لیکن آپ کے ہاتھ میں فالج جو پڑھ جاتا ہے حقیقت لکھتے ہوۓ
سو لگے رہو
لندن میں مراکش کے مشتعل ہجوم نے پولیس کو اتنا مارا کہ ایک پولیس والے کو ہسپتال جانا پڑا ۔ اب دنیا میں کہیں مسلہ ہو لندن میں ڈرامہ لگ جاتا ہے پاکستان میں کشمیر کا مسلہ اور جلوس لندن میں نکلتے برطانیہ کی اس پالیسی کے اب بھیانک نتائج نکل رہے اور گورے تنگ ہیں
جی بلکل نہی لکھا بلکے بنڈ پر گولی کھا کر صحافت سے بھاگ گیا تھا
لیکن پاکستانی ہو اور زبان کا پکا ہو ہو نہی سکتا راجہ صاب
زمین ملی بنجر تے پاکستانی سافی سارے ۔۔۔۔۔
💩💩🤣🤣
جب خواجہ آصف نے رولاکوٹی پہاڑیوں کو اوقات دکھائی تو وہی گالم گلوچ ہوئی لیکن خواجہ نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا اور اب اسی دہشتگردکمیٹی کے برطانوی پہاڑیے ابصارعالم کے پیچھے ہیں لیکن یہ شاید نہیں جانتے کہ ابصارعالم نے باجوہ فیض کو وہاں نہیں لکھا
جب میں نے خبر دی کہ سی ایم ایچ راولا کوٹ میں ایک ڈاکٹر نے زخمی کانسٹیبل کی مخبری کی اور کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے درندوں نے اُس زندہ کانسٹیبل کی آنتڑیاں نکال کر مار دیا تو مجھے لندن سے دھمکیوں کی کالیں اور میسجز آنا شروع ھو گئے برطانیہ میں بیٹھے انڈیا اور را سے پیسے ہکڑ کر معصوم لوگوں کو تشدد پر اُکسانے والے یہ عناصر پاکستان خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں میں پاکستان سے لیکر لندن تک انکے خلاف کارروائی کروں گا انکو چھوڑوں گا نہیں .
یہ پالستانی صحافی ہیں
ایسا لگتا ہے جیسے جنگل سے سوروں غول نکل آیا ہے
گھرمس مچا ہوا ہے
نہ سوال کا پتہ نہ سوال کرنے کا نہ تمیز نہ عقل نہ شعور
ویسے بھی پاکستان کے صحافیوں کا لیول اتنا ہی ہے
ابصار عالم اور عمر چیمے کو ہی دیکھ لیں
🤣🤣🤣
ملک میں اسوقت یہ hot issue چل رہا ہے ۔ ڈی آئ جی صاحب نے اس بارے پریس کانفرنس رکھی۔ آپ لیول چیک کر لیں صحافیوں کا رپورٹرز کا وہ اپنے کھاتے کھول کر بیٹھ گئے ہیں ۔۔ بجائے اس کے کہ اس جھول بھری کہانی/ واردات کو سلجھانے والے سوالات کرتے ۔ اس کہانی کا سر North pole اور پیر South pole میں ہے ۔ ایک دردناک خطرناک ایف آئی آر درج کروانے کے بعد کرپٹو فراڈن خواتین اور کرپٹو فراڈی یا غنڈہ کہہ لیں رضا ڈار اب صلح صفائی کیطرف گامزن ہیں ۔ خواتین اپنے ملک خوشی خوشی روانہ ہوگئیں ہیں اور ڈار فیملی رضا ڈار کے پھیلائے ہوئے گند میں شرمندگی سے دوچار ہے ۔
“لیا ہے بھائی “
لگثری جہاز اس غریب ملک میں خریدا جو قرضوں میں ڈوبا ہے آٹھ ہزار ارب سود ہر سال دیتا اور جس کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس ملک گروی ہے پنجاب میں پچھلے چند سال میں 93 کروڑ لوگ غربت کی سطح سے نیچے گے اور ہر دوسرا بچہ خوراک کی کمی کا شکار ہے گیس اور بجلی کے بل پر فکسڈ ٹیکس اور سستا پیٹرول مہنگا ترین بیچ کر ملک چلا رہے ہیں کہتے ہیں شریف فیملی الیٹ ہے تو ایسا ایک جہاز ذاتی خرچے سے لے کر غریب ملک کو دے دیتے اگر عوام کے پیسے سے لیا تو سوال تو ہوں گے جواب دیجیے فرعونیت مت دیکھائیں
غزہ جیسی صورتحال آج کل کشمیر میں بنی ہوئی ہے
لوگوں کا قتل عام ہوا
خوراک اور ادویات بند کر دی گئی ہیں
(ڈنمارک میں بیٹھا کہہ رہا ہے دھرنے کی وجہ سے بند ہے تو ۱۱۴ دن جب ماں بہن پیش کی تھی تب وہاں خوراک کیوں بند نہ کی تھی؟ )
بات اپنی اپنی پسند کی ہے
اور ناظرین ابصار عالم کو فرشی اور سرخ سلام ہے جنہوں نے بی بی سی جیسے ادارے کی اتما رول کر رکھ دی ہے اور ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ آپکا ادارہ غزہ میں جاری نسل کشی پر آواز کیوں نہیں اٹھاتا
بی بی سی والیو سناؤ فیر
کیونکہ ریاستی ادارے ان کی سرپرستی کرتے ہیں
یہ ان کے اپنے پالے ہوۓ کتے ہیں
آج کل ابصار عالم ، عمر چیمہ جیسے ان کے پالتو ہیں
پہلے والوں کے
عمران ریاض
صابر شاکر
معید پیرذادے
وغیرہ وغیرہ
جو بھی حکومت آتی ہے وہ اپنے پالتو کتے عوام پر چھوڑ دیتی ہے
میں نے جواد نقوی اور ریحان طارق کی پوڈکاسٹ کو کئی بار بغور دیکھا اصل مجرم ریحان ہے جس نے ریٹنگ کے حصول کے لیے جان بوجھ کر متنازعہ مذہبی سوالات جواد نقوی سے پوچھے جن پر جواد نقوی نے بھی متنازعہ جواب دیے
ایسے یوٹیومرز پر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں خاموش تماشائی بنے ہیں۔
کیا یہ کسی فساد کے منتظر ہیں؟