نائب صدر مسلم لیگ ymt اور سوشل میڈیا ٹیم لاہور سٹی مریم نواز اور نوازشریف کا شیر۔ (یوتھیے اس اکاؤنٹ سے دور رہیں ) love ❤️ for all leagi. hates for none
آج کاالیکشن pdm کچھ سیٹیں pti سے چھیننےمیں کامیاب ضرور ہوگئی لیکن اصل میں ان سب کا ببرشیرباہر بیٹھ کر مسکرارہا ہے
کیونکہ اس میں کوئی شک کی گنجائش نہی وہ انہیں under_19 کی ٹیم ہی سمجھ رہا چاہےوہ pdm ہو یا pti
جس دن ان سیاسی یتیموں کے ابو لندن سے جہاز میں بیٹھیں گےنقشہ مختلف ہوگا
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا
بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ تو اپنے پیٹ کی آگ میں بھسم کر رہے ہیں اور وہ آگ میں جلے جائیں گے۔
( سورت -نساء 10)
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا
Indeed,those who devour the property of orphans unjustly are only consuming into their bellies fire.And they will be burned in a Blaze
(Nissa 10)
ڈاکٹر شذرہ منصب نے جس ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوۓ عمران خائن کے 90 ہزار ووٹوں کے مقابل 78 ہزار ووٹ لیئے, میں اور PML-N کے تمام دوست انکے حوصلے کی داد دیتے ہیں- ڈاکٹر صاحبہ یہ سیٹ مستقبل قریب میں پکّی آپکی ہے (انشا الله)- آپکے کامیاب سیاسی کیریئر کیلئے ڈھیروں دعائیں- 🤲
@Dr_shezra118
شرقپوری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے ایک رات پہلے ن لیگ سے استعفی دے کر سمجھا کہ شرق پور شریف شاید گدی نشینی کی وجہ سے اس کی جاگیر ہے اور جب چاہے جیت جائے
اپنی سیٹ جیت کر عمران خان کو تحفہ دینے ہی والا تھا کہ۔۔😂😂
یہ جتنے تنخواہ دار درباری اب ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں صبح یہ آپ کو چیختے روتے پِیٹتے نظر آئیں گے جب ان کو بتایا جائے گا کہ پارلیمنٹ عمران خان کمزور اور شہبازشریف بطور وزیراعظم مظبوط ہوگیا ہے