��تابوں میں پڑھتے آرہے ہیں ہر محرم میں سُنتے ہیں یزید نے پانی تک نہیں پینے دیا اور کوُفہ والے دروازے بند کرکے بیٹھے رہے اور آج ان فلسطینی بچوں کو واٹر ٹینک کے نزدیک پانی پیتے ہوئے بم مار تا دیکھ کر ساری اُمت ہی کوفہ والی نظر آرہی ہے
کربلا سے لیکر فلسطین تک کچھ نہیں بدلا🥲
🇮🇱 There is still NO PROOF Hamas beheaded a single Israel baby.
🇵🇸 In Gaza however, I’ve now seen multiple videos of Palestinian babies BEHEADED by ISRAELI BOMBINGS.
🚨 The media is HIDING the TRUTH. https://t.co/dceW6BZUm5
U.S. helped Pakistan get IMF bailout with secret arms deal for Ukraine, leaked documents reveal https://t.co/a0zcy7et1T by @ryangrim, @mazmhussain https://t.co/a0zcy7et1T
عوام کیلئےبجلی کےبھاری بھر کم بل اور اشرافیہ کی یہ عیاشیاں۔
پاکستان میں اشرافیہ 17.4 ارب ڈالر کی مراعات لے رہی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان @StateBank_Pak کے گورنر اور SSGPL کے ایم ڈی کی مراعات سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں۔
پاکستان میں انصاف، میرٹ نہیں ہے۔ پاکستان میں مہنگائی ہے، بےروزگاری ہے اور یہاں ترقی کے مواقع نہیں ہیں جس کی وجہ سے لوگ بیرون ملک ٹوٹی کشتیوں کے ذریعے جا رہے ہیں۔ موت کا سامنا کرتے ہیں پاکستان میں رہنا نہیں چاہتے۔ یہ سب ایسا اس لیے ہو رہا ہے کہ پاکستان کی اشرافیہ/حکمرانوں نےپاکستانیوں کے لیے پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@anwaar_kakar@PakPMO@PresOfPakistan@Official_PetDiv@MoWP15@SNGPLofficial
کیا آپکو معلوم ہے پاکستان آرمی کے فوجی فاؤنڈیشن اور عسکری ویلفئیر ٹرسٹ کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ ہے۔ جو کہ ملک کا سب سے بڑا کاروباری ادارہ بھی ہے۔ اگر ملک کا سب سے بڑا کاروباری ادارہ ٹیکس نا دے رہا ہو تو پھر اسکو پورا کرنے کے لئے بجلی تیل ہر چیز پر حکومت آپ سے بھتہ لے گی
آج صبح بنوں جانی خیل میں فوجی جوانوں نے ایک 16 سالہ کمسن بچے عبدالرازق کو گولی مار کر زخمی کیا اور اسکے بعد اٹھا کر لے گئے اور اب اطلاعات کے مطابق زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے وفات پا گیا ہے اور جب کوئی بات کریں گے تو کہیں گے کہ لہجے درست نہیں ہیں
ایک زمانہ تھا کہ لوگ دل سے پاک فوج کی عزت اور احترام کرتے تھے، اور پھر لوگوں کے محبوب لیڈر کی توھین اور عوام کی خواہشات کو رد کرنے کی وجہ سے آج ایسے اوچھے ڈراموں کے باوجود بےعزتی اور گالیاں عاصم منیر کی فوج کا مقدر بن گئی ہیں۔ ان پی آر ایکسرسائزز میں جرنیلی ٹولے کی ڈسپریش صاف نظر آتی ہے۔
کیا ان ڈفرز کو سمجھ نہیں آرہا کہ ایسے ڈراموں سے فوج کی مزید بدنامی ہورہی ہے۔
ہم شہیدوں کے وارث ہیں۔۔
ہم اپنے وطن 🇵🇰 کی خاطر اپنے خون کا ایک ایک قطرہ دے دیں گے۔
بروز اتوار 14 مئی شام مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے کارکنان پورے پاکستان میں گھروں سے باہر نکلیں تاکہ آئین پاکستان کو ملک میں ایک سال سے جاری فتنے سے بچایا جاسکے تمام کارکنان اپنا انفرادی واجتماعی فریضہ سمجھتے ہوئے فیملی سمیت اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا پر امن احتجاج بھرپور انداز میں ریکارڈ کروائیں۔
LLB (Hons) London School of Economics, Bar-at-Law Lincoln’s Inn UK, former Minister of State for Foreign Affairs and former Federal Minister for Economic Affairs Makhdoom Khusro Bakhtiar in a lock up. Did he speak against any institution or he led any procession in recent days?
This is outrageous! IK is openly threatening the entire nation and instigating his brainwashed followers to wreak havoc across the country if he is arrested! Who does he think he is? This kind of behavior is unacceptable and should not be tolerated. It's time for our law enforcement agencies to step up and put an end to this madness before it's too late!
Yes there was a world before social media. Listen to the well-known "anti-establishment" and biggest critic of the army and Zia-ul-Haq i.e., Hussain Haqqani singing praises of Zia at his funeral.
میرے ملک کے نوجوانوں ہر بندے کو کبھی نہ کبھی عدالت کچہری سے واسطہ پڑ جاتا ہے لہٰذا اگر عدالتوں سے فوری ریلیف لینا چاہتے ھو تو ججوں کی بیویاں بیٹیاں ساس پھنسا لو
ہمیشہ بڑے لوگوں سے سیکھنے کی کوشش کرتا ھوں اور موجودہ حالات میں مبشر زیدی صاحب سے ایک نئی بات سیکھی ہے کہ اگر جلاؤ گھیراؤ تشدد TLP جیسی مذھبی سیاسی جماعت کرے تو انتہائی قابل مذمت ہے اور انکو طاقت سے کچل دینا چاہیے البتہ اگر PTI ایسے کام کرے تو یہ انکا آئینی حق ہے