اللہ کی قسم یے میرے نبی کا دین نہیں ہے ۔ دین سے دور ہونگے تو شرک ہی کو ا��نے مسائل کا حل سمجھیں گیں ۔ اللہ پاک ہدایت ہے انکو
FB
@Asif_11
#سرمایہ_زیست
#قومی_زبان
#متاعِ_دل
1997 میں نواز شریف نے نعرہ لگایا تھا کہ
"" قرض اتارو ملک سنوارو "" اس ٹائم اربوں روپے اکٹھا ہوا تھا وہ ویسہ کیا گیا ایک سادہ سا سوال ۔ مجھے خود ایک معمولی دکاندار نے 500 کا بینک چالان دکھایا جو اس نے ادا کیا تھا ۔
یے تینوں اس وقت حکومتیں کر رہے ہیں ۔اور عوام کو ریلیف دینے کے لئیے تینوں خاموش ہیں۔ نا بجلی پے بولتیں ہیں نا لیوی پے نا پیٹرول پے کیوں کے ان کو یے سب فری میں مل رہا ہے باقی عوام جائے بھاڑ میں ۔ تینوں چور ایک فریم میں
#باوقار_فیلڈ_مارشل
Shame on PTI leadership. People vote for Poll, Drum , Tomatoes , Potatos, now see the result.PTI MPA Shabbir Qureshi from Karachi.
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😂
@PTIofficial@InfoPTIKPK
Listen to what this Palestinian child says after being released from Is*raeli prisons:
" I was tortured with iron plates. I was stripped of my clothes, tortured continuously, and deprived of sleep "
💭 کچھ باتیں صرف سمجھنے کے لیے نہیں، محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں… 🥺❤️🩹
ہر شخص آپ کی قدر، آپ کی نیت اور آپ کے جذبات کو نہیں سمجھ سکتا۔
لوگ اکثر وزن دیکھتے ہیں، معیار نہیں…! 🥀
اگر یہ بات دل کو لگی تو ایک ❤️ ری ایکٹ ضرور کریں۔
@Asif_1_khan
#قومی_زبان
جب کریڈٹ لینے کی بات ہو تو ”ہماری حکومت“ اور جب چار سال ملک کو اجاڑنے پر جواب مانگا جاۓ تو کہتا ہے وزیراعظم تو میں تھا لیکن حکومت کوئی اور کر رہا تھا۔۔۔انوکھا رنگ باز 😂