"تاریخ اس بات کی گواہ ہے لوگ جھکتے بھی ہیں ،لوگ بکتے بھی ہیں۔
لیکن ہم قائم ہیں حسین ؓ کے انکار کی طرح۔"
قیدی 805،شاہ محمود قریشی
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
امید ہے کہ دونوں ممالک سیز فائر پر عمل کرینگے اور بات چیت جاری رکھیں گے،مذاکراتی عمل میں شریک ایران اور امریکہ کے وفود کا شکرگزار ہوں ،دونوں ممالک نے وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر مثبت ردعمل دیا،اسحاق ڈار
Violations of ceasefire have been reported at few places across the conflict zone which undermine the spirit of peace process. I earnestly and sincerely urge all parties to exercise restraint and respect the ceasefire for two weeks, as agreed upon, so that diplomacy can take a lead role towards peaceful settlement of the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
🚨 @JDVance to lead the U.S. negotiating team in talks with Iran, confirms @WhiteHouse Press Secretary Karoline Leavitt. Trump envoys Jared Kushner and Steve Witkoff will also join. First round of negotiations set for Saturday morning in Islamabad.
DG ISPR کی بدترین غیر جمہوری اور غیر آئینی پریس کانفرنس کے بعد ہر پاکستانی کو جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے چاہے اسکا تعلق کسی بھی جماعت یا کسی بھی طبقے سے ہو۔
Every day is darker than the previous day. Today should have been a day of pride and unity in having inflicted losses on the enemy. The pride remains but is mingled with deep sorrow at the further destruction of human rights in Pakistan by the SC judgment upholding the military court trials of civilians.
سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پہ پاکستان تحریک انصاف کا موقف:
پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین کے ساتھ مذاق، جمہوریت پر حملہ، قومی یکجہتی کو نقصان کے مترادف سمجھتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کو افسوسناک تصور کرتی ہے جس کے تحت سویلین شہریوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ممکن قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 10-A، 175(3) اور 9 کی صریح خلاف ورزی ہے، بلکہ بنیادی انسانی حقوق، بین الاقوامی معاہدات اور جمہوری اقدار کے بھی خلاف ہے۔
آج یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے کی 2023 میں سپریم کورٹ کے 12 رکنی بنچ میں سے 7 ججز کہہ چکے ہیں کہ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی ہے، تو پھر 5 ججز کی اقلیتی رائے اور 7 ججز کا بنچ کس بنیاد پر نافذ کی جا رہی ہے؟ یہ عدالتی فیصلہ ہے یا کسی اور دباؤ کا نتیجہ؟
تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ فوجی افسر جج نہیں ہو سکتا، اور بند دروازوں کے پیچھے ہونے والا ٹرائل، "اوپن کورٹ" نہیں کہلا سکتا۔ یہ فیصلہ انصاف نہیں بلکہ 26 ویں ترمیم کا شاخسانہ ہے۔
اور سب سے بڑھ کر، یہ فیصلہ قومی یکجہتی کے اس بیانیے کو بھی سبوتاژ کرتا ہے جسے حکومت خاص طور پہ پہلگام واقعے کے بعد روزانہ اس کا درس دیتی ہے۔
کل رات بھارت کی جارحیت کے بعد حکومت دو ہفتوں سے مسلسل اپوزیشن، خصوصاً عمران خان سے قومی یکجہتی کے نام پر حمایت مانگ رہی ہے۔
آج قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے اراکین نے وزیراعظم کی تقریر خاموشی سے سنی، صرف اس لیے کہ بھارت اور دنیا کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ ہم کسی بھی بیرونی حملے کے خلاف یکجا اور متحد ہیں۔ لیکن ہمیں خدشہ ہے کہ یہ افسوسناک فیصلہ صرف اس لئے آیا تاکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اس قانون کی آڑ میں فوجی عدالتوں کے ذریعے زبردستی سزا دلوائی جا سکے۔
عدلیہ کی جانب سے یہ فیصلہ دینا کہ سویلینز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو سکتا ہے کیا یہ قومی یکجہتی کو تقویت دے گا یا اسے کمزور کرے گا؟
یہ فیصلہ تو واضح پیغام دیتا ہے کہ حکومت ایک طرف یکجہتی کی بات کرتی ہے، دوسری طرف اپوزیشن کو فوجی عدالتوں کے سپرد کر کے سیاسی انتقام کا ایندھن بناتی ہے۔
سویلین کا ٹرائل صرف سویلین عدالت میں ہو سکتا ہے ورنہ یہ ملک قانون نہیں، لاٹھی کے زور پر چلے گا۔
ہم اس فیصلے کے خلاف ہر آئینی، سیاسی اور عوامی محاذ پر آواز بلند کریں گے کیونکہ یہ صرف تحریک انصاف کا نہیں، آئین اور جمہوریت کا مقدمہ ہے۔
PTI won 180 Seats
PMLN won 17 Seats
PTI won 180 Seats
PMLN won 17 Seats
PTI won 180 Seats
PMLN won 17 Seats
PTI won 180 Seats
PMLN won 17 Seats
PTI won 180 Seats
PMLN won 17 Seats
PTI won 180 Seats
PMLN won 17 Seats
#Election2024pakistan#ElectionResults
چند دن قبل بلاول کہہ رہا تھا ن لیگ سے اب اتحاد نہیں ہوسکتا لیکن پھر یہ سب اکٹھے ہوگے ہیں۔ جب تک عمران خان سیاست میں ہے یہ عمران کے خوف سے الگ نہیں ہوں گے، انہوں نے کہا عمران کو پڑنے والا ہر ووٹ ضائع ہے لیکن اب انکی حالت یہ ہے کہ عمران کے نام پر جیتنے والوں کو اپنے ساتھ ملا کر حکومت بنانے کی کوشش کر رہے جبکہ انکے مطابق عمران کی سیاست تو ختم شد ہے۔
#عوام_کو_اپنا_حق_دو
On a serious note, It was wise of Nawaz not to take up the premiership with just 17 of his genuinely won seats.
But then he is a dumb politician, still wants to hold the power, so fielded his brother and daughter against a stolen mandate.