ایک مشہور #Russian لڑکی، جس کا نام #LizaSirvyn ہے، اپنے نئے کپڑوں اور فیشن اسٹائل سے متعلق ویڈیوز کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔
مگر اپنے نئے جوتے کی ویڈیو بنا رہی تھی اور سب کو پتہ چل گیا کہ اسکا قد چھوٹا ہے۔
#ViralVideo#Exposed#TikTok
ادارے متوجہ ہوں
گلگت بلتستان کی معیشت کا بڑا حصہ سیاحت سے وابستہ ہے،اور پہاڑی کنکترے گلیشیئرز پر خودساختہ ٹکٹیں لگا کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں سے غیر قانونی وصولیاں کررہے ہیں، اور مزاحمت کی صورت میں ان کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر تشدد کررہے ہیں۔۔۔
یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو جا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔
شیخوپورہ کے تھانہ شرقپور کے علاقہ نانو ڈوگر میں دیرینہ تنازع ایک بار پھر خونریز تصادم میں تبدیل
ہوگیا
جہاں درجن سے زائد مسلح افراد نے مبینہ طور پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،
جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی
ہوگئے۔
گزشتہ روز راستے کے تنازع پر دونوں فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا تھا،
تاہم مقامی امام مسجد نے موقع پر پہنچ کر فریقین میں صلح کرا دی تھی اور معاملہ وقتی طور پر ختم ہوگیا تھا۔ لیکن آج دوبارہ مشتعل مسلح افراد نے علاقے میں پہنچ کر فائرنگ شروع کر دی
جس سے پورا علاقہ خوف و ہراس کی لپیٹ میں آ گیا۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور جدید اسلحہ سے لیس تھے اور انہوں نے متعدد راؤنڈ فائر کیے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے جبکہ متعدد شہری گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔
میرپور:۔
مالک مکان کے لیئے گھریلو کام کرنے سے انکار کرنے والی خواتین پر گھر میں گھس کر تشدد کیا گیا کیسا معاشرہ ہے اور مرد اپنی مردانگی صرف عورت پر تشدد کرکے ہی دکھاتا ہے
#Pakistan#Femicide#TikTok#Mirpur
ھسپتال بھی نئے بنادیں،ادویات بھی مفت دے دیں،لیکن اس طرح کے دونمبر لوگوں کا کیا کرینگے؟
وہ تو سارا دن کہتی رہتی ہیں! 😡
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے بدتمیز عملے کی وزیر اعلی کے خلاف توہین آمیز گفتگو۔
سی ایم مریم نواز کے 'فری میڈیسن' ویژن کی دھجیاں گوجرخان میں اڑا دی گئیں ۔ غریب مریضہ سے بدزبانی اور باہر کی دوائی لانے پر مجبور کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
مارکیٹ میں نیا آیا ھے
عزت نال آ رہا اے تے گل نال لا لیندے آں ورنہ اُڈ دے پائلٹ تھلے لا لیندے آں
اگر جے کرے کوئی یاری چے غداری،
تے اوہنوں کابل گھر جا کے وجا آنے آں۔ وشوا گرو دی پگ دا فٹ بال بنا کے اسیں اوہدی ڈپلومیسی نوں نکرے لانے آں،
🤣😂
انسانیت کو شرما دینے والا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آگیا…
شیخوپورہ کے علاقے میں ایک 17 سالہ مسیحی نوجوان کو اس وقت گ ولی مار کر ق ت ل کر دیا گیا جب وہ ایک ملزم کو کمسن بچوں کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی غلط حرکات سے روک رہا تھا۔
اطلاعات کے مطابق ملزم، جس کی شناخت محمد جنید کے نام سے ہوئی ہے، بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات میں ملوث تھا، اور جب نوجوان نے ہمت کر کے اسے منع کیا تو اسے فائرنگ کا نشانہ بنا دیا گیا۔
یہ واقعہ نہ صرف ایک معصوم جان کے ضیاع کا المیہ ہے بلکہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حسی اور قانون کی کمزور عملداری پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
خیبرپختونخواء:بزرگ شخص منتیں کرتارہا لیکن درندوں نےاس کو نہیں بخشا،بزرگ پرتشددکرنےوالےدرندوں کاسافٹ وئیراپ ڈیٹ کیاجاے۔
زرائع کےمطابق یہ ویڈیودیرکی ہے،کہاں ہےکےپی پولیس؟
اس افغانی خنزیر کے خلاف میں پوسٹ کی کہ اس جاہل نمک خرام کو راولپنڈی سے گرفتار کر کے واپس افغانستان بھیجا جائے اس پر تحریکِ انصاف کے نمک خرام اس کو پاکستانی بنانے پہنچ گئے تھے تو یہ وڈیو ان کے لئے لگا رہا ہوں
یاد رہے ان نمک خراموں کا کام لائیو پر بیٹھ کر پاکستان کو گالیاں دینا ہے
🚨"گزشتہ ہفتے تک، 509 کم عمر مسلم لڑکیاں بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں لاپتہ ہو چکی ہیں جبکہ اب ایک کم عمر مسلم لڑکے کو بھارتی فوج کے ہاتھوں مارا جا رہا ہے۔
لڑکیاں غائب ہوتی ہیں، لڑکے ظلم سہتے ہیں۔ اس پیٹرن کو نوٹ کریں۔ یہ کشمیری مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب کی منظم کوشش ہے۔ یہ بالکل وہی طریقہ کار ہے جو مودی کا دوست شیطان نیتن یاہو اسرائیل میں کر رہا ہے۔"
4 ماہ قبل موٹی موٹی آنکھوں والا یہ پیارا شہزادہ لاہور ہربنس پورہ کی حدود سے لاوارث ملا ۔
وہ دن 15 دسمبر 2025 کا تھا بہت انتظار کیا کہ اس معصوم پھول کی تلاش میں کوئی آجائے لیکن افسوس کوئی نہ آیا ۔
یہ اپنا نام سلیمان خان اور والد کا نام خالد خان بتاتا ہے پہلے اس کو ہرہنس پورہ کے آس پاس لے کر جایا گیا کہ شاید اس کو راستہ یاد آجائے لیکن
ایسا کچھ بھی ممکن نہ ہوا انتظار کیا گیا کہ اس کے والدین کوئی ایف آئی آر کروا دیں لیکن وہ بھی سامنے کچھ نہ آیا ۔
آخر کار تھک ہار کر شلٹر ہوم اس کو بھیج دیا گیا اب دوبارہ اس کی کمپین چلائی جارہی ہیں
ایک بات جو سامنے آئی ہے کہ یہ اپنا گاؤں جلو بتاتا ہے لیکن لاہور والے جلو پنڈ میں اس کے والدین کا سراغ نہ مل سکا
ہوسکتا ہے کہ یہ بچہ والدین کے ساتھ حسن ابدال کے پاس جلو گاؤں سے آیا ہو اور بچھڑ گیا ہو ۔
خیر ساتھ دیں ان شاء اللہ اس کے والدین مل جائیں گے
آپ بتائیں اگر آپ کو ایسا کیس ملتا جس میں صرف بچے کا نام معلوم ہوتا تو آپ کیسے اس کے والدین تک پہنچتے ؟؟؟
🌹🌹🌷
Share it
آپکی توجہ کے لئیے
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں
یہ ویڈیو دیکھ کر انسان سکتے میں چلا جاتا ہے
معلومات کے مطابق یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن اللہ کے فضل سے یہ کوشش ناکام ہو گئی
بچہ معصوم اور بہت چھوٹا ہے،سہما ھوا ھے،بول نہیں سکتا اور ظاہر ہے کہ اس کو والدین کا بھی کوئی علم نہیں ؟
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،اپنے وٹس ایپ گروپس میں ڈالیں ، فیسبک پر شیئر کریں کیا پتہ ہماری مشترکہ کوششوں سے إن شاء اللہ
یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے
صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ کریم اس معصوم بچےسمیت سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🤲
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے تاکہ یہ بچہ اپنے والدین تک بحفاظت پہنچ جائے
جزاک اللّٰہ