میرا بھی دل کرتا ہے قائل ہونے کا پھر مجھے ہتھکڑیوں میں پروفیسر کی لاش، بریگیڈیئر اسد منیر کی خود کشی، مریم نواز کے بیڈروم کا توڑنا ، کلثوم نواز کے ہسپتال میں گالیاں ، نواز شریف کی تصویر پر ٹھٹھے اور رانا ثناء اللہ کی سزائے موت یاد آ جاتی ہے
پھر میں کہتا ہوں "لعنت پیجو"