@Sanafawad11 انشاءاللہ ۔اب وقت قریب ھے کہ انڈیا کے 24 ٹکڑے ہوں گے۔چیونٹی کو جب موت آتی ھے تو پر لگ جاتے ہیں۔ انڈیا کے پر کاٹنے کا وقت آگیا ھے۔اب انڈیاکو چائنہ نیپال اورپاکستان گھیر کر مارے گا
شاہد آفریدی نے انڈیا کو ایک چھکا مارا اور میچ جیتا دیا اور اس ٹائم ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن میں ایک کینال کا پلاٹ تحفہ دیا لیکن ہمارے ان شیروں نے پاکستان کے پوری دنیا کو چھکا مار کر پاکستان کے کھر بوں روپے بچائے اور ذلت سے بھی بچایا ان کے لئے تو انعامات کی بارش نہیں ہوئی
کیوں ؟
انڈونیشیا میں ايك قارى قرآن کی میت كو جب قبر ميں داخل كيا تو قبر نور سے منور هو گئی الله اکبر❤️
اے الله ہمیں بھی قرآن مجید کی محبت نصيب فرماء آمين لكھ كر شئير كريں جزاك الله خير
مرد کبھی عورت کو بیچ راہ چھوڑ کے نہیں جاتا,
وہ بس کسی ایک کا ہو کر رہتا ہے۔ عورت کے آنکھ میں آنسو لانا وہ اپنی توہین سمجھتا ہے۔عورت کی خوشی اس کی اولین ترجیع ہوتی ہے.
مرد وفا کے معاملے میں درخت کی طرح ہمیشہ اپنی جگہ کھڑا رہتے ہیں
اور ایسے مرد بہت کم پاے جاتے ہیں۔
@Sanafawad11 اس کے تمام تر اخراجات، بچے کے لوازمات اور پھر حتی کہ چھلہ سی رسمیں وغیرہ وغیرہ تک میں میکہ والوں کے اچھے خاصے اخراجات کو انکا سسرال اپنے نشانے پہ رکھ راہ ہوتا ہے۔
شادی کے بعد پہلی ، دوسری حتی کہ کسی جگہ تو تیسری ڈیلوری بھی میکے کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہے۔
یہ کیسا رواج ہے؟نسل شوہر کی چل رہی ہے اور اسکے تمام اخراجات بیٹی کے میکے کے زمہ ہیں
اس بارے میں رہنمای فرماہیں کیا یہ درست رسم ہے یا اسکے خلاف کسی نے اپنے عمل سے آواز بلند بھی کی ہے؟
آرمی چیف کا زبردست بیان
پاکستان ایسا نہیں تھا جیسا اب ہے آرمی چیف اچھے پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے پھر جیسے جیسے جمبہوریت جوان ہوتی گئی ملک زوال پذیر ہوتا گیا
@Sanafawad11 اجیت ڈوول کے مطابق وہ دیوبند مکتبہ فکر کے بااثر سیاستدانوں کے ساتھ بھی رابطے میں رہااس مقصد کیلئے بھارت کے دیوبند طبقے کو فرنٹ پر رکھا گیاایک تصویر گردش کررہی ہے جسمیں آپ JUIپاکستان کے لیڈر فضل الرحمان کو اجیت ڈوول اور بھارت کی JUIہند کے لیڈر کے ساتھ بیٹھے خوش گپیاں کرتے دیکھیں
یوٹیوب پر سرچ کریں تو آپ کو بھارت کے سیکورٹی ایڈوائزر، اجیت ڈوول کی ایک چند سال پرانی ویڈیو نظر آئے گی جس میں وہ اپنے اس دور کی حکمت عملی بیان کررہا تھا جب وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ڈائریکٹر ہوا کرتا تھا۔
اجیت ڈوول نے پاکستان میں موجود انتہا پسند مذہبی تنظیموں کو استعمال کیا
پاکستانی سیاست اور انڈین فلم کے سین کی بلکل ایک جیسی صورت حال نظر آ رہی ہے اب پوچھنا یہ تھا نواز شریف کا اختتام بھی فلم کے آخری سین کی طرح ہوگا یا کچھ اور 🤔🤔😀😀
@Sanafawad11 سراسر غلط بات کی ہے۔میں کہتی ہوں ہندووانہ جاہلانہ نظام ختم کردو ۔اسلامی اصول نافظ کردو۔یہ طنز طعنے جہیز مار پیٹ خود ختم ہو جائے گی۔ورنہ لڑکیاں اور عورتیں لبرل بنتی جائیں گی۔
@Sanafawad11 Jitna be dy do km he par jta hai alchi logun ke liya or jinn ko srif izzat or larki chye wo 4 kapron main be ly ja ke Khush rhte hin or rkhte hin