ذرا سی بارش کیا ہو جائے اور تھوڑی آندھی چل جائے، جوہر ٹاؤن کی بجلی ہمیشہ کی طرح غائب ہو جاتی ہے۔ حالت یہ ہو چکی ہے کہ لوگ بارش سے خوش ہونے کے بجائے دعا کرتے ہیں کہ بارش نہ ہو، کیونکہ معلوم ہوتا ہے پوری رات بجلی کے بغیر گزارنی پڑے گی۔
آبھی لیسکو آفس جا کر آیا ہوں، وہاں کی نااہلی دیکھ کر اندازہ ہوا کہ عوام کیوں رُل رہی ہے۔ افسران اور عملہ کام کرنے کے بجائے صرف حرام کی تنخواہیں لینے میں مصروف ہیں۔ تین گھنٹے سے بجلی بند ہے اور کسی کے پاس یہ بتانے کی بھی زحمت نہیں کہ بحالی کب ہوگی۔
اگر چند بوندیں اور ہلکی ہوا بھی آپ کے نظام کو مفلوج کر دیتی ہے تو پھر ایسے ادارے پر اربوں روپے خرچ کرنے کا آخر فائدہ کیا ہے,
بجلی آتی نہیں لیکن بل ٹائم پر جاتا ہے،
@MWLorg_Ur Minhaaj Uni main fees ke name pr jo kuch ho raha hai Allah Maaf kary. Donations se UNI banaye ke Gareeb bachoo ko perhaye gy or ab gareeb banady ko ander ghusnay bhi ni dety. Admission Block main marketing team betha de hai jo commission ly kr kaam kerti hai.