رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال۔
"فرمایا" آدم علیہ السلام کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کر دیا، یا پہن کر پُرانا کر دیا، یا صدقہ کر کے آگے بھیج دیا ۔
(مسلم، کتاب الزہد، ۷۴۲۰)..
#MNS
“Mü’min erkekler ve mü’min kadınlar, birbirlerinin velîsidirler; iyiliği emreder, kötülükten meneder, namazı kılar, zekâtı verir ve Allâh ve Resûlü’ne itaat ederler. Allâh, işte onlara rahmet ve merhamet edecektir. Şüphesiz Allâh, Azîz (ve) Hakîm’dir.” (et-Tevbe, 71)
*شاہ است حسین، بادشاہ است حسین*
*دین است حسین، دین پناہ است حسین*
*سر داد، نداد دست درِ دست یزید*
*حقا کہ بنائے لا الہ است حسین*❤
حسینؓ سردار ہیں، بادشاہ ہیں۔
حسینؓ دین کی نمائندگی کرتے ہیں اور دین کے محافظ و مددگار ہیں۔
امام حسینؓ نے اپنا سر تو قربان کر دیا👇👇1/1
اے میرے پاک پروردگار
ہم تمام مسلمانوں کو امام حسین علیہ السلام کی طرح حق پر کھڑا رہنے اور ظلم۔کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرما۔ تمام امت مسلمہ میں اتحاد نصیب فرما۔ شہیدان کربلا کا صدقہ، اے میرے پروردگار، اس پاک وطن کی حفاظت فرما۔
#قافلہ_ادب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔
(ترمذی،۳۷۷۵)
رضی اللہ تعالی عنہ
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 جنتی جوانوں کے سردار!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا حسن اور حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
📗 (جامع ترمذی:3768)
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم!
درود وسلام کا ورد گناہوں کو مٹا دیتا
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE 🦋
◀️حدیث نبویﷺ
ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ
رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔🥀
��(جامع ترمذی 214)📕
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️
السلام و علیکم ورحم��ہ اللہ وبرکاتہ ♥️
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ .
بیشک اللہ تعالیٰ تو کل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔جس دل میں اللہ کا توکل ہو، وہاں مایوسی کبھی ڈیرہ نہیں ڈال سکتی۔ اپنے رب پر یقین رکھیے اور مسکرا کر دن کا آغاز کیجیے۔ اللہ پاک آج آپ کی جھولی میں بے شمار خوشیاں اور کامیابیاں ڈال دے آمین ☀️🍁
Good morning dear x friends 🌹