@Razinaama@realrazidada سو فیصد درست !
افغانستان ٹریڈ پاکستان مارکیٹ کیلئے انتہائی نقصان دے تھا
پاکستان میں ہر جرم کی کے پیچھے افغانستان ہے اور
واخان ابھی دور دور تک قابل عمل نہیں
اور
@umerpashtoon یہ ابھی بہت دور کی بات ہے
جو علاقے مخالف سمت ہیں وہاں پر زندگی بہت مشکل ہو چکی ہے
چھبیس سو کلومیٹر طویل سرحد پاکستان کے ساتھ
پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے بغیر افغانستان کی ترقی ممکن ہی نہیں
@Afghan0344 اس بات حقیقت سے کوئی تعلق نہیُ
روزانہ ہزاروں افغان پاکستان کا ویزہ لینے کیلئے ترستے ہیں
گھنٹوں لائنوں میں تھکتے ہیں
اگر اتنا معیار زندگی بہتر ہوتا تو پاکستان کو پکڑ پکڑ واپس نہ دھکیلنا پڑتا
@Isaaq_man@SHamriznews بہتری کی گنجائش ہر جگہ ہوتی ہے یقیناً پاکستان میں بھی ہے
لیکن ان سب کے باوجود اگر دنیا میں کوئی اسلام کا قلعہ ہے تو وہ پاکستان ہے
الحمد للہ
اسی لئے حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے سب سے پہلا ملک پاکستان ہی ہوگا
اور اس کو کمزور کرنے والے کبھی اسلام کے ساتھ مخلص نہیں ہوسکتے
@Isaaq_man@SHamriznews اسی برس میں پاکستان میں اسلام ترقی کر رہا ہے
الحمد للہ
دنیا میں سب سے زیادہ حافظ ہر سال پاکستان میں بنتے ہیں
دنیا کا سب سے بڑا تبلیغی اجتماع پاکستان میں ہوتا ہے
دنیا بھر کے لوگ دینی تعلیم کےلئے پاکستان آتے ہیں
حتی کے افغانستان کے لوگ بھی یہاں سے ہی پڑھ کر گئے ہیں