اورلوگوں میں وہ بھی ہیں
جواپنےنفس کومرضی پروردگارکےلئےبیچ ڈالتےہیں
اوراللہ اپنےبندوں پربڑامہربان ہے
البقرۃ:207
دعوت ذ��العشیرہ ہو,شبِ ہجرت ہویاخندق وخیبر,خداکی مرضی کےخریداروں میں ہرجگہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہی سب سےنمایاں نظرآئے.
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
صبح بخیر ___❗️
زندگی جینے کے دو ہو ہی راستے ہیں بھول جاؤ انہیں جنکو معاف نی کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنکو بھول نہیں سکتے، اللہ ہم سب کو سہی فیصلے کرنے کی توفی�� عطا فرمائے*۔ الہی آمین - 💕
اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ۱ۭ
(اے رسُول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمﷻ نے آپؐ کو کوثر (زھراؑ) عطا کی!
(جَشنِ #آمد_بنت_محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
⚘مبارک⚘❤