6th floor of PACE shopping mall is under fire.
3 fire vehicles are busy in fire fighting.There was a family (comprising on 4 people) trapped at the top of building, who were escaped/ evacuated safely by Rescue teams..
Fite controlled...
Incid. Type:
Injured (kite flying thread)
An old man got injured with kite flying thread while driving motorcycle
Near red rose marriage Hall, chicherwali, Gujranwala.
Save and alive... Alhamdulillah
آٹھواں نیشنل ریسکیو چیلنج 2019. ریسکیو چیلنج میں میڈیکل/ ٹرامہ، ہائٹ ریسکیو، فائر فٹ، تیراکی اور ویل ریسکیو کے مقابلے کروائے گئے جس میں ریسکیو1122 گوجرانوالہ کی ٹیم نے تمام شعبوں میں عملی طور پربہترین اور عمدہ کارکردگی دکھائی اور مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
*ریسکیو1122 گوجرانوالہ کی انٹر ڈسٹرکٹ مقابلہ جات آٹھواں نیشنل ریسکیو چیلنج گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلی پوزیشن۔*
مقابلوں میں گوجرانوالہ ڈویژن جس میں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کی ٹیموں نے شرکت کی۔ریسکیو چیلنج میں میڈیکل/ ٹرامہ، ہائٹ ریسکیو،
ڈینگی کو دیں گے مل کرمات!
ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ حکومتِ پنجاب کی ہدایات پرڈینگی کے خاتمے کے لیے پر عزم اور دن رات کوشاں ہے،ڈینگی کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ شہری ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور گھراورصاف پانی جمع نہ ہونے دیں۔
#FightAgainstDengue
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدائت پر میر پور آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ڈی جی ریسکیو پنجاب
لاہور: ابتدائی طور پرراولپنڈی،جہلم، گجرانوالہ اور گجرات سے میر پور آزاد کشمیر کیلئے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ڈاکٹر رضوان نصیر
ٹیم سرِعام گوجرانوالہ 10محرم الحرام کے جلوسوں میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ لوگوں کو طبی امداد فراہم کریں گی۔
آج معلوماتی پروگرام منعقد ہوا جس میں
جانبازوں کو مکمل طور پر معلومات فراہم کی گٸ۔
جانباز پورے گجرانوالہ میں اپنے فراٸض سرانجام دیں گے۔
#TeamSareAamGujranwala@iqrarulhassan