Emergency Rescue Service in Lower Chitral (Rescue-1122)
In an emergency(Fire, Medical or Disaster)
Please Dial 1122
Our Services are available 24/7 free of cost
ڈائریکٹرجنرل ریسکیو1122 شاہ فہد کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرز سے ملاقات
ریسکیو1122 سروسز حکومت خیبرپختونخوا کافخر ہے جس طرح مختلف ایمرجنسیز میں یہ اہلکار خدمات فراہم کرتے ہیں جوقابل ستائش ہے
ریسکیو1122 کو مزیدمستحکم اور جدید ترین خطوط پرلانے کےلیے تمام تروسائل بروئے کارلائے جائیں گے
@KPRescue1122
*لوئرچترال دنین میں نئے تعمیر ہونے والے ریسکیو1122 کے ہیڈ آفس کی افتتاحی تقریب*
لوئر چترال دنین میں نئے تعمیر ہونے والے ریسکیو1122 کے ہیڈآفس کے افتتاحی تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی لوئر چترال فاتح الملک علی ناصر اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محسن اقبال صاحب نے شرکت کی
نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ساجدعلی یوسفزئی نے ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر لوئر چترال میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا,ریسکیو1122 ہیڈآفس پہنچنے پر سٹیشن ہاؤس انچارج عرفان اللہ نے ریسکیو جوانوں ہمراہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا شاندار استقبال کیا
#ریسکیو1122اپرچترال
لوئر چترال سے اپر چترال یارخون جاتے ہوئے لینڈکروزر گاڑی بریپ کے مقام پر کھائی میں جاگری، 3افراد جانبحق اور 12 زخمی ہوئے
اطلاع ملنے پرریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQبونی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا
سیکرٹری برائے محکمہ ریلیف عنایت اللہ وسیم کی سربراہی میں ریسکیو1122 کا اجلاس
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے خدمات و سہولیات سے متعلق بریفنگ دی
سیکرٹری ریلیف نے ریسکیو1122 کو موجودہ وسائل میں جانفشانی اور پیشہ وارنہ خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم جائے وقوعہ پہنچ کر پھنسے ہوئے شخص پیشہ وارانہ طریقے بحفاظت درخت سے ریسکیو کر دیا،پھنسنے والا شخص شاخ تراشی کے غرض سے شاخوں کو کاٹتے ہوئے اوپر چڑھ کر واپس نہ ہو سکا، ریسکیو1122 کی ٹیم نے پھنسنے والے شخص شاکر احمد کو بحفاظت ریسکیو کیا
Attended a seminar on post disaster Reconstruction capacity building for developing countries November 21st to December 4th 2023 in Beijing, #China. #RedCross
Newly appointed Deputy Commissioner Lower Chitral Muhammad Imran Khan visits Rescue1122 Head Office Lower Chitral, Upon reaching in Rescue1122 head Office District Emergency Officer Zafar Uddin Well Comed him, Rescuers seluted him, and briefed about regular Emergencies!
#ریسکیو1122اپرچترال
04 دسمبر 2023
(اپر چترال)اپر چترال بونی سے کشم جاتے ہوئے ٹویوٹا جیپ گاڑی کاغلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو1122 اپر چترال کو اطلا�� ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم زتین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال بونی منتقل کردیا ل
#ریسکیو1122لوئرچترال
نا معلوم وجوہات کی بنا پر چھاونی پل سے دریائے چترال میں گرنے والی دو شیزہ کی ڈیڈباڈی کو ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال ہسپتال منتقل کردیا ہے، ابتد��ئی معلومات کے مطابق دوشیزہ کا تعلق اپر چترال کے علاقے کوشٹ سے ہے.
#کشمیر ہمارا ہے کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر پرانڈیا کیجانب سے غیرقانونی و غیرآئینی غاصبانہ قبضہ، نہ منظور، نہ منظور
کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے
#کشمیر میں بھارت کیجانب سے جاری مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، انڈیا کشمیریوں کی حق خودارادیت پرقابض ہے