سیکرٹری ریلیف کی زیرِ صدارت ڈیجیٹل معاوضہ نظام اور ڈیش بورڈ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اہم اجلاس۔ متاثرین کو شفاف، بروقت اور ڈیجیٹل طریقے سے معاوضے کی فراہمی مزید مؤثر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
#ReliefKP#KhyberPakhtunkhwa
ریسکیو1122 فائر اپڈیٹس
رنگ روڈ میں گوداموں میں لگی آگ پر ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے قابو پالیا
فائر فائٹنگ کے دوران 8 فائر ویکلز، 2 واٹر براؤزرز، 3 ایمبولینسز اور 30 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا جبکہ ایک گھنٹے سے زائد تک فائر فائٹنگ جاری رہی
بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122
ریسکیو1122 ہیڈکوارٹر میں امریکن فائر مارشل اور پیرامیڈیکس ٹیم کی آمد، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے امریکن قونصلیٹ پشاور کے وفد کو بریفنگ
ریسکیو1122 کے پاس آپریشنز میں استعمال ہونے والے تمام تر آلات و سامان عالمی معیار کے عین مطابق ہیں
وفد نے ریسکیو1122 سہولیات و خدمات کو سراہا
ریسکیو1122 یوم عاشور/ سہولیات و خدمات
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا نے مختلف اضلاع میں یوم عاشور کے دن 6247عزاداروں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ 346 افراد کو مزید علاج معالجے کے لیے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیاجامع حکمت عملی اور بہترین خدمات کے پیش نظر بروقت خدمات یقینی بنائیں
ریسکیو1122 نویں محرم الحرام / سہولیات و خدمات
ریسکیو1122 خیبر پختونخوا نے نویں محرم الحرام کے دن 1205 عزاداروں کو طبی امداد فراہم کیں جبکہ 300اہلکاروں، 280ایمبولینسز، 72 دیگر آپریشنل گاڑیاں اور 65 میڈیکل کیمپس قائم کیے ہیں جہاں مرد و خواتین ریسکیو اہلکار تعینات کیے گئے
شہید زندہ ہے
ریسکیو1122 انتظامیہ کیجانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر کے 24ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت
کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان نے کٹھن حالات کے باوجود اپنے خون سے دفاع وطن کیلئے جرأت، ثابت قدمی اور حب الوطنی کی لازوال تاریخ رقم کی
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا / عید پہلا دن خدمات
ریسکیو1122 نے عید کے پہلے دن 551 ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں، ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122
صوبے بھر گزشتہ 24 گھنٹوں میں 102 ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں 7افراد جانبحق اور 149 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا
ریسکیو1122 ہیٹ ویو الرٹ
ریسکیو1122 سٹیشنز 24گھنٹے کھلے، کنٹرول روم فعال ہے،ایمبولینسز میں کولر، پانی کی بوتلیں اور آئس بیگز رکھنے کی ہدایات
عوام الناس غیر ضروری سفرکرنے سے اجتناب کریں، عوام الناس ہلکے کپڑوں، سر پرگیلا کپڑا اور پانی استعمال کریں
ایمرجنسی کے دوران 1122 پر کال کریں
ریسکیو1122 عیدالاضحی/چھٹیاں منسوخ
ریسکیو1122 کے اہلکاروں کی عید الاضحی پر چھٹیاں منسوخ، تمام اضلاع بشمول ضم شدہ اضلاع میں سٹیشنز کھلے رہینگے اور اعلی افسران اپنے اضلاع میں فرائض سر انجام دیں گے
ریسکیو اہلکار ممکنہ گرمی اور ہیٹ ویو سے بروقت نمٹنے کے لیے الرٹ اور سامان مہیا کردیا
ریسکیو1122 خیبر پختونخوا / آندھی و بارش امدادی سرگرمیاں
ریسکیو1122 خیبر پختونخوا کے تمام سٹیشنز الرٹ ہیں، ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122
آندھی اور طوفان کے باعث جانبحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی
بنوں 12, لکی مروت 3 اور کرک 4, ڈی آئی خان 1 افراد جانبحق ہوئے
یوم شہادت
نظام اللہ
ریسکیو1122 شہیداہلکار نظام اللہ آج کے دن پہاڑی سلسلے پرآگ بجھانے کے دوران جام شہادت نوش کرکے اس فانی دنیا سے رخصت ہوگیاتھا
لیکن اپنی بہادری و خدمات کیوجہ سےآج بھی دلوں میں زندہ ہے اور ہمیشہ رہیگا
اللہ تعالی نظام اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ریسکیو1122 کے صوبائی ہیڈکوارٹر میں نگران صوبائی وزیر برائے آبادکاری و بحالی تاج محمد آفریدی کی آمد
ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے استقبال کیا، اہلکاروں نے سلامی پیش کی، ریسکیو سروسز سے متعلق بریفننگ دی گئی
ریسکیو1122 کے آپریشنل آلات کا معائنہ، خدمات پر خراج تحسین پیش
Rescue1122 during Search & Rescue operation in Police line blast recovered the victims from debris of the mosque using sceintific techiques by entering the confine spaces under collapse roof. The victims were provided Water, IV line ,Oxygen and were shifted to LRH.
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ
ریسکیو1122 نے امدادی کاروائیوں کے دوران ابھی تک 20 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے،
ریسکیو1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئے
ریسکیو1122 کوہاٹ تاندہ ڈیم اپڈیٹس
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد کا کوہاٹ تنادہ ڈیم جائے حادثہ کا دورہ
ریسکیو1122 کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے
ریسکیو1122 نے ڈیم میں ڈوبی ہوئی کشتی کو بھی نکال لیا
کشتی میں تین لائف جیکٹس اور بچوں کے جوتے ملے
NDRMF Extends Grant Financing of PKR 865.467 million to Emergency Rescue Services (Rescue 1122) Khyber Pakhtunkhwa.
Tripartite Grant Implementation Agreement signed by CEO NDRMF, @bilal1anwar and Director Rescue 1122 Nasir Khan to strengthen rescue services in 21 Districts.
شانگلہ: تحصیل آلپوری (کوزہ آلپوی کمر سر ) کے مقام گھر پر آگ لگنے کی اطلاع۔
ریسکیو شانگلہ کی اہلکاروں نے پیشہ ورانہ طریقے سے مسلسل 30 منٹ تک فائیٹنگ کرتے ہوے آگ پر قابو پالیا۔
بروقت رسپانس پر آس پاس کے گھروں کو راک ہونےسے بچالیا گیا۔۔
ترجمان ریسکیو 1122 شانگلہ
ریسکیو1122 نے سال 2022 میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد مختلف ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں
سال 2022 میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع میں ریسکیو1122 کے متعدد نئے سٹیشنز کی عمارتوں کا افتتاح اور نئے سٹیشنز کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔
ریسکیو1122 صوابی کے خدمات کے 3سال مکمل
ڈائریکٹرجنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا نے کیک کاٹا، ریسکیواہلکاروں نے سلامی پیش کی
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کا کنٹرول روم،سٹالز کا معائنہ، اہلکاروں میں اسناد تقسیم
ریسکیو1122 صوابی نے 3سالوں میں 26ہزار سے زائدایمرجنسیزمیں خدمات فراہم کیں