*ریسکیو 1122 اورکزئی*
اورکزئی : سال 2023 میں ریسکیو 1122 اورکزئی نے مجموعی طور پر 1793 مختلف قسم کے واقعات و حادثات میں 1713 مریضوں اور زخمیوں کو ریسکیو سہولیات فراہم کی جسمیں بعض مریضوں کو موقع پر اور بعض کو بروقت طبی امداد فراہم کر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کئے۔
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان
سب ڈویژن درازندہ سروبئی چڑہائی سے اترتے ہوئی ڈاٹسن کو مزدے ٹرک کی ٹکر ڈاٹسن کھائی میں جا گری ریسکیو1122 ٹیم کا بروقت رسپانس
حادثے میں ایک خاتون سمیت 3افراد جابحق ایک شخص زخمی ریسکیو1122 نے تمام نعشوں اور زخمیوں کو درازندہ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا
Newly appointed Deputy Commissioner Lower Chitral Muhammad Imran Khan visits Rescue1122 Head Office Lower Chitral, Upon reaching in Rescue1122 head Office District Emergency Officer Zafar Uddin Well Comed him, Rescuers seluted him, and briefed about regular Emergencies!
#ریسکیو1122اپرچترال
04 دسمبر 2023
(اپر چترال)اپر چترال بونی سے کشم جاتے ہوئے ٹویوٹا جیپ گاڑی کاغلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو1122 اپر چترال کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم زتین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال بونی منتقل کردیا ل
#ریسکیو1122اپرچترال
04 دسمبر 2023
(اپر چترال)اپر چترال بونی سے کشم جاتے ہوئے ٹویوٹا جیپ گاڑی کاغلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو1122 اپر چترال کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم زتین زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال بونی منتقل کردیا ل
#شندور پولو فیسٹیول
ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی شندور میں قائم میڈیکل کیمپس کا دورہ، اہلکاروں سے ملاقات
سیاحوں، کھلاڑیوں اور مقامی افراد کو یکساں بروقت طبی امداد فراہم کرنے کو سراہا
ریسکیو1122 کی 3 آپریشنل ویکلز اور 22 اہلکار گروانڈ میں تعینات کیے گئے ہیں
ریسکیو 1122 دیر لوئر
بلامبٹ کے مقام پر 14سالہ اویس سکنہ خال کی دریائے پنجکوڑہ میں پھنسے کی اطلاع
اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 غوطہ خور جوان بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
ریسکیو1122 جوانوں نے ڈوبے ہوئے بچے کو دریائے پنجکوڑہ سے زندہ سلامت نکال لیا
ریسکیو1122 / ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن
: دنیا بھر میں آج ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے، : عوام الناس نہانے اور کشتی رانی کے دوران قواعد و ضوابط اور واضح کردہ اصولوں کا خیال رکھیں،
ڈاکٹر خطیر احمد