ریسکیو 1122 باجوڑ عید الفطر خصوصی ڈیوٹی:
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد آیاز خان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد سعد خان کی زیر نگرانی ریسکیو ریفرل سٹاف بمع ایمبولینسز ڈسٹرکٹ ہسپتال خار میں معمول کے مطابق الرٹ ہیں.
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122باجوڑ
ریسکیو 1122 باجوڑ/ عیدالفطر مبارک 🌙
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد سعد خان، ایمرجنسی آفیسر امجد خان اور ریسکیو 1122 باجوڑ کے تمام سٹاف کی جانب سے تمام اہل وطن اور پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 باجوڑ
باجوڑ: نزد سول کالونی خار بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔ ریسکیو 1122
باجوڑ: رکشہ اور پک اپ گاڑی کے درمیان حادثے میں ایک بندہ زخمی۔
کنٹرول روم: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے، ہسپتال منتقل کی
شہدا میں 5 سالہ شہید بھی شامل
ریسکیو1122 ایمبولینس میں باجوڑ دھماکے کے سب سے چھوٹے شہید 5سالہ اسامہ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا
اس کی شہادت پر آنکھیں نم اور دل غمزدہ ہے
اللہ تعالی کبھی ایسا دن نہ دیکھائے
باجوڑ دھماکے میں شہدا کے نماز جنازہ کے لیے قوم امڈ آئی، علاقے میں ہر آنکھ اشکبار
اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
ریسکیو1122 نے قیام سے ابتک 3501 ڈوبنے کے واقعات میں خدمات فراہم کیں جن میں سب سے ذیادہ واقعات مردان 525, پشاور 492, سوات 390, نوشہرہ 369 اور چارسدہ 200شامل ہیں جس میں 5211 سے زائدافراد کو نکالا
عوام الناس نہانے اور کشتی رانی کے دوران قواعد وضوابط اورواضح کردہ اصولوں کا خیال رکھیں
ریسکیو1122 خیبر / دھماکہ اپڈیٹس
خیبر: ریسکیو1122 نے ملبے کے نیچے سے جسد خاکی نکال لی، شہدا کی تعداد 2 ہوگئی، شہدا میں بہادر شیر اور طیب شامل ہیں
ریسکیو1122 کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے
ریسکیو1122 خیبر / دھماکہ
باڑہ بازار تحصیل کمپاونڈ پر دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے, موقع پر ایک اہلکار شہید ہونے کی اطلاعات ہیں
ایک زخمی کو ایچ ایم سی، 3 زخمیوں کو مقامی ہسپتال جبکہ 6 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئیں
دھماکے سے عمارت کی چھت گرنے سے 1 شخص نیچے دب گیا
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظرآگیا
اللہ تبارک و تعالیٰ نئے اسلامی سال کے موقع پر ہمارے ملک پاکستان پراپنا خاص رحم کرم اور فضل عنایت فرمائے
پاکستان دن دگنی اور رات چگنی ترقی دے اور دشمنوں کی نظروں اور سازشوں سے محفوظ رکھے
آمین یا رب العالمین
ڈاکٹر خطیراحمد
ڈی جی ریسکیو1122
ریسکیو1122 خیبر / دھماکہ اپڈیٹس
باڑہ بازار تحصیل کمپاونڈ میں شہدا کی تعداد 4 ہوگئی
ریسکیو1122 نے 8زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جن میں سے 6اہلکار ہیں جبکہ 2 عام افراد شامل ہیں، ریسکیو1122 کی 6ایمبولیسنز، ریکوری، ڈیزاسٹر ویکل اور 30اہلکار شامل
ریسکیو1122 کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے
*ریسکیو 1122 باجوڑ*
ناواگٸی ساگی روڈ پر رکشہ اور موٹر ساٸیکل کے مابین حادثہ
حادثے میں 6 افراد زخمی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ناواگٸی منتقل کر دیا
#Rescue1122Bajaur
In Bajaur, @KPRescue1122 has provided rescue assistance in 10004 incidents. Rescue 1122 performed extremely well in the merged Tribal districts and especially Bajaur. The only government department which services appreciated publicly.
ریسکیو1122 باجوڑ
10 ہزار ایمرجنسیز مکمل
خدمات کا سلسلہ جاری
ریسکیو1122 نے ضم شدہ ضلع باجوڑ میں 10 ہزار سے زائد مختلف نوعیت کی ایمرجنسیز میں خدمات مکمل کرلیں
ریسکیو1122 نے عوام الناس کو بروقت و بہترین خدمات فراہم کیں اور عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا
ریسکیو1122 نے عیدالاضحیٰ کے 2 دونوں میں 1170 مختلف واقعات میں عوام الناس کو خدمات فراہم کیں، جن میں 236 ٹریفک حادثات، 835میڈیکل، 27آتشزدگی، 22جرائم، 7ڈوبنے اور 41دیگر واقعات میں خدمات فراہم کیں ان واقعات میں 1158 افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 19 افراد جان کی بازی ہار گئے
#عیدالاضحی / ڈائریکٹر جنرل آمد
ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر خطیراحمد عید کے دن ڈیوٹی پر موجود ریسکیو1122اہلکاروں سے عید ملنے صوابی پہنچ گئے، ضلعی آفس، کنٹرول روم کا دورہ، اہلکاروں سے ملاقات، عید ملن کیک بھی کاٹا
عید کے دوران عوام کی خدمت پر معمور اہکاروں کی حوصلہ افزائی اور خراج تحسین پیش
ریسکیو1122 کے قیام کا بنیادی مقصد عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے
ریسکیو اہلکار ہمیشہ مزہبی تہواروں اور سرکاری چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں
ریسکیو1122 اہلکاروں کی مثال فرشتوں کی مانند ہیں جو مصیبت کے وقت تکلیف میں پھنسے لوگوں کے پاس پہنچ جاتے ہیں
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی مردان میں ریسکیو اہلکاروں سے ملاقات / دربار
ریسکیو1122اہلکاروں کی فلاح وبہبود کےلیے کیےگئے اقدامات میں سے پروجیکٹ ملازمین کو مستقل،ریسکیو1122اہلکاروں کےلیے شہدا پیکج اور دوران ڈیوٹی شہیدہونے والے اہلکاروں میں سے کسی ایک فیملی ممبر کو بھرتی کرنا شامل
ریسکیو1122 /مون سون تیاری و تربیت جاری
ریسکیو1122 نے مون سون کے دوران کسی بھی ایمرجنسی سے بروقت نمٹنے کے لیے دستیاب وسائل میں 1834سیشنز میں سیکیورٹی اداروں، سول ڈیفنس، سکول و کالجز اور مقامی 7781افراد کوفرسٹ ایڈ کی تربیت دی
جو اپنے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کی زندگیاں بھی بچائیں گے
ریسکیو1122 خیبر پختونخوا / آندھی و بارش امدادی سرگرمیاں
ریسکیو1122 خیبر پختونخوا کے تمام سٹیشنز الرٹ ہیں، ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122
آندھی اور طوفان کے باعث جانبحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی
بنوں 12, لکی مروت 3 اور کرک 4, ڈی آئی خان 1 افراد جانبحق ہوئے