السلام علیکم
یا اللہ! ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہر غم و پریشانی دور فرما، مشکلات آسان فرما، ہمارے گھروں میں امن و محبت عطا فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
آمین
There is a strange hypocrisy in human anger. He controls himself in the face of someone stronger than himself. But he does not hesitate to get angry with someone weaker than himself,
دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟
یقیناً تم
اور تمہارے بعد
یقیناً ہم
اور ہمارے بعد
پھر کیا رکھا ہے دنیا میں
میری دنیا تو
تم سے شروع ہو کر
تم پر ہی ختم ہو جاتی ہے
تمہارے بعد جو کچھ بھی ہے
وہ دنیا ہو سکتی ہے
میری دنیا نہیں.
ایک دن مجھ سے کسی نے کہا جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے میں نے سنا تو ایک افسرده سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ محبت کبھی نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اس کی ! "بے رخی اور بے حسی تھکا دیتی ہے"
#رازٍ_مومن@LGCD7