ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو پشپا کہتی تھی، جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے
تو آٹے کی قیمت بڑھتی ہے
بجلی کی قیمت بڑھتی ہے
گیس کی قیمت بڑھتی ہے
چینی کی قیمت بڑھتی ہے
پیاز کی قیمت بڑھتی ہے
ہر چیز کی قیمت بڑھتی ہے
انتہائی اہم پیش رفت،
آج جاری ہونے والا سرکاری اکنامک سروے اس حکومت کا پولیٹیکل ڈیتھ وارنٹ ہے جو اس نے خود جاری کردیا ہے،
اس اکنامک سروے میں ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے تسلیم کر لیا ہے کہ یہ ملک کو 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے بہت پیچھے لے گئے ہیں،
حکومت نے اعتراف کر لیا ہے کہ جہاں عمران خان ملک کو لے گئے تھے،وہاں سے یہ حکومتی جماعتیں ملک کو آگت لیجانے کے بجائے بہت پیچھے لے گئی ہیں،آج پاکستان 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے کئی برس پیچھے چلا گیا ہوا ہے،حکومت نے اپنی ہی تیار کردہ رپورٹ میں یہ اعتراف کرکے سیاسی سزائے موت پر دستخط کر دیے ہیں،ان کو اس کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی،
عمران خان اور پی ٹی آئی کے بیانیے کی اس سے بڑی فتح نہیں ہو سکتی کہ شہبازسرکار نے اپنی ناکامیوں کی سرکاری رپورٹ شائع کرکے اپنے جرائم کو تسلیم کر لیا ہے
چلیں سب مل کر دعا کرتے ہیں
اے اللّٰہ آج جس جس نے تیرے 99 ناموں کے نیچے جھوٹا حلف اٹھایا ہے، اسے دنیا میں اور آخرت میں رج جے ذلیل و خوار کرنا۔
آمین
Copy, Paste & Share
اللہ الحق عمران خان اور عمران ریاض پر مذہبی فرقہ واریت کے الزام لگانے والے قاضی کے منہ سےسینےکہ ائین پہلے اور اسلام بعد میں ایا ہے ۔۔توبہ توبہ 🙏
اب اس کا کیا کرنا ہے پٹواریوں خود بتا دو
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
این اے 87 خوشاب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد علی ساول کے مطابق بھی یہ الیکشن پی ٹی آئی کے عمر اسلم اعوان نے جیتا ہے اور مسلم لیگ (ن) نے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
سیدنا عمر ابن خطاب سے سوال ہوا کہ یہ کرتا کہاں سے بنایا تو انہوں اسکا جواب دیا ، یہ نہیں فرمایا “غیبی مدد”، لیکن فضل الرحمان کے روحانی مقام کا اندازہ کریں ،اپنی جائداد کے بارے کہا “غیبی مدد” ۔ اس مفتی فضلُ الرحمان کے فتوے کے بعد چور سے مال پکڑا جائےتو وہ کہہ سکتا ہے “غیبی مدد”
بہت سی پرکشش آفرز آئی اور بہت دباؤ بھی تھا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا ، عمران خان نے مجھے اور میرے ضلع کو عزت دی زندگی کا ایک بڑا حصہ عمران خان کے ساتھ گزارا میرا جینا اور مرنا عمران خان کے ساتھ ہے۔