Waiting to be regularised since 7 years....its a huge service gap....huge loss.... respected minister sb plz take notice of this and give us our rights....may Allah bless you
@DrMuradPTI#RegulariseSSEsandAEOs
@SdqJaan 98 فیصد اساتذہ نے ایمانداری دکھائی۔
👏👏👏👏
آپ کا شکریہ! 🌹🌹🌹
@SdqJaan
مگر
"پنجاب کے یہ پریزائیڈنگ آفیسرز دس سال سے کنٹریکٹ پر ہیں۔"
جب اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں
تو ان پر
لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے شیل ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔ 😥
میں ستاروں کو الفاظ بنا سکتا ہوں اسی طرح صبا میرا لہجہ بن سکتی ہے ۔ ہمالہ کی بلندی میرے خیال کا افق ہو سکتی اور سمندر کی تہہ میرے فکر کا عمق ، لیکن تمہارے قدم میرا ساتھ نہیں دیتے شاید تمہارے لغت میں "فقدان ہمت کا نام تقدیر ہے"
ابوالکلام آزاد
#TeachersOnRoads#RegulariseSSEsAEOs
تمام ٹیچرز جن کو پنجاب گورنمنٹ نے 16 MPO کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا ھے ہم ان تمام ٹیچرز کی ہائی کورٹ میں فری 16 MPO ,کے خلاف رٹ فائل کر رہے ہیں. تمام ٹیچرز کے عزیزو اقارب رابطہ کر سکتے ہیں
Ahmad Fareed Bhedal Adv HC
03004837398
#TeachersOnRoads
@KingSalman What kind of unity you are asking for, you are the fitnah promulgated by zionist christians on muslim ummah since 1927, i pray Almighty Allah to destroy this nepotistic state
Expediting the process of privatisation is the key to Pakistan’s sustained economic revival.
In my meeting yesterday with the @anwaar_kakar - he asked me to put in every effort for reducing public sector losses.
I shall do everything within my capacity to deliver for the best interests of Pakistan.
@GovtofPakistan@PakPMO
سروس رولز 2014 میں ترامیم، لیٹ بی ایڈ ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری کی منظوری، SSE/AEO,s کی مستقلی، پے اینڈ سروس پروٹیکشن اور دیگر معاملات و مسائل بارے حکومت پنجاب اور SED کے غیرذمہ دارانہ رویہ کے خلاف فیصل آباد ڈپٹی کمیشنر آفیس کے سامنے احتجاج جاری.......