Team Youngster – Vision Statement
ہماری ٹیم کا واحد مقصد پاکستان، اسلام اور عمران خان کے نظریے پائے تکمیل تک پہنچانا ہے
ہم کسی سیاسی دھڑے بندی یا مفاد پرستی کا حصہ نہیں، نہ ہی کسی شخصیت پرستی کے قائل ہیں — ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، اور ہمارا مشن صرف عمران خان کی رہائی ہے۔
#ستمبر27_خان_کی_کال#عمران_خان_آخری_دم_تک
فلک جاوید ایک خاتون سیاسی کارکن ہے ، اس کا واحد گناہ عمران خان کیلئے آواز بلند کرنا ہے اور اس گناہ کی پاداش میں اس کو اغواء کر لیا گیا ہے
یہ بے شرمی کی انتہا ہے، مطالبہ ہے کہ فلفور فلک جاوید کو رہا کیا جائے
@ImranKhanPTI@AhsanRaja43