@realrazidada کمال تو ہمیشہ ہر بار یہی کرے پالنے پوسنے کے لیے ملتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں۔ ملک برباد ہو گیا ہے۔
الیکشن کا پیٹرن تبدیل کریں۔
اس پی پی کیا ن م ع غ سب ہجوم والی پارٹیاں مر جائیں گی۔
آئند جو بھی الیکشن لڑنا چاہے اسے حلقہ انتخاب سے 1% تجویز کنندہ کی سپورٹ ہو ورنہ صاحب گھر میں سوئیں
🚨حقیقی ڈیجیٹل انقلاب صرف کمپیوٹر لگانے کا نام نہیں
ابھی ڈنمارک میں ایف ایس سی (Gymnasium) کے بعد یونیورسٹی داخلوں کا مرحلہ شروع ہوا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پورے ملک کی تمام یونیورسٹیوں کے لیے صرف ایک مرکزی ڈیجیٹل پلیٹ فارم موجود ہے۔
طالب علم اپنی ڈیجیٹل آئی ڈی سے لاگ اِن کرتا ہے، اس کی بنیادی معلومات پہلے سے موجود ہوتی ہیں اسے نام پتہ تک نہی لکھنا ہوتا ہے، اور اسے صرف اپنی پسند کے ملک بھر سے آٹھ یونیورسٹی پروگرام ترجیحی ترتیب (Priority Order) کے ساتھ منتخب کرنے ہوتے ہیں۔ نہ کوئی علیحدہ فارم، نہ کاغذات کی فوٹو کاپیاں، نہ تصدیق شدہ اسناد، نہ دفاتر کے چکر کا رولا ہے
سسٹم خودکار طریقے سے سکولوں اور متعلقہ اداروں سے تمام تعلیمی ریکارڈ آن لائن حاصل کر لیتا ہے۔ پھر ہر یونیورسٹی آزادانہ طور پر میرٹ کے مطابق درخواستوں کا جائزہ لیتی ہے۔
اس پورے عمل کے پیچھے Stable Matching Algorithm استعمال ہوتا ہے، جس کے خالقین کو 2012 میں معاشیات کا نوبل انعام ملا تھا۔ اس نظام میں اگر طالب علم اپنی پہلی ترجیح والے پروگرام میں میرٹ پر آ جائے تو باقی سات درخواستیں خود بخود بند ہو جاتی ہیں۔ اگر پہلی ترجیح نہ ملے تو دوسری، تیسری یا جس پروگرام میں اس کا میرٹ بنتا ہو، وہ آفر موصول ہو جاتی ہے۔ اس طرح سیٹیں ضائع نہیں ہوتیں اور پورا نظام زیادہ مؤثر اور منصفانہ بن جاتا ہےایک طالبعلم دس جگہ میرٹ خراب نہی کرتا نا سیٹ بلاک کر سکتا ہے۔
یہ ہے اصل ڈیجیٹلائزیشن؛ جہاں ٹیکنالوجی صرف موجودہ بیوروکریسی پر رنگ روغن نہیں کرتی بلکہ پورے عمل کو ازسرِ نو ڈیزائن کرتی ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان، خصوصاً پنجاب میں اکثر ڈیجیٹلائزیشن کا مطلب صرف QR کوڈ، موبائل ایپ یا آن لائن فارم سمجھ لیا گیا ہے، جبکہ پسِ پردہ وہی نوآبادیاتی دور کا ریڈ ٹیپ، وہی فائل کلچر اور وہی افسر شاہی برقرار رہتی ہے۔
حقیقی ڈیجیٹل انقلاب کمپیوٹر لگانے کا نام نہیں، بلکہ غیر ضروری بیوروکریسی ختم کرکے شہری کے لیے نظام کو آسان، تیز، شفاف اور خودکار بنانے کا نام ہے۔
@irumrae یہ سب کام پری پلان کیے گئے تھے ایرانی یہودی اور عرب منافقین کو رسول اللّٰہ اور اسلام سے نفرت تھی۔
ان اسلام دشمنوں نے اپنی مرضی سے بیانیہ ترتیب دئے ہیں۔ یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔۔۔۔۔۔
@miandawoodadv نیچلی سطح پر اختیارات دینے سے ن لیگ مر جائے گی ان کے پاس بنیادی پارٹی نہیں ہے۔ یہ تو 100 افراد جمع کرے ان سے پارٹی بنا لیتے ہیں۔ جن کا معیار صرف خوشامدی ہونا ہے ایسی جماعت کو عوام سے کیا ملے گا۔
صوبوں کی تقسیم ضروری ہے۔ تاکہ عوامی مسائل حل ہوں۔
@realrazidada یہ سب دانشور اور سائنسدانوں کے تبصروں میں کوئی علمی بات نہیں ہے۔ بس جذباتی جہالت شامل ہے۔
مشورہ کے لیے صرف ٹیلی کام کے لوگ ہیں ٹھیک رائے دیں گے۔
وی
پاکستانی اپنے مسائل حل نہیں کر سکتے باقی ہر کام ٹھیک کرنے کے ماسٹر ہیں۔۔۔۔
🤫🤔🤫
@AdvSahibaRana ہر طرح کے فراڈ کرنے کے بعد پاکستانی نیک اور بخش ہوئے رہتے ہیں۔
اب یہ افغانستان جائیں اور پاکستان والا فراڈ کریں
افغان دہشت گردوں کا خیال یہ بڑا خوشحال ملک ہے۔۔۔۔۔۔۔
@CSMR786 تشریف لاتے کی دعوت دی تھی اور عہد کیا تھا کہ ہمارے مال و جان آپ کے لیے ہے اور آپ پر قربان ہے۔ ان کی کاوش سے دنیا ریاست مدینہ وجود میں آئی افسوس مسلمان ان کو ٹھیک طرح سے بھی نہیں جانتے ہیں۔ یہی اسلام کے اصلی محسن تھے۔
2/2
@CSMR786 اہل بیت کو محدود کرنا کم علمی ہے۔
قرآن میں بیت رضوان کا ذکر موجود ہے۔ جو صلح حدیبیہ کے موقع پر ہوئی تھی جس میں 11 سو صحابہ نے حصہ لیا تھا۔ اس پہلے مکہ میں بھی ہجرت سے پہلے دو بار بیت ہوئی تھی خاص پر دوسرے والی جس میں مدینہ سے 72 افراد تشریف لائے انہوں نے رسول اللہ کو مدینہ 1/2