السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بخیر زندگی
اے انسان
اگر تو دولت
حسن,شہرت
اور علم پر نازاں ہے
تو ذرا ٹھہرجا
یہ سب فانی ہے
قبر کی خاموشی غرور توڑ دیتی ہے
ہر نفس نے موت چکھنی ہے
پس گھمنڈ چھوڑ
دل نرم کر
اےاللہ
ہمیں آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرما
آمین یارب العالمین
💔#متاعِ_دل💔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درد کی کئی صورتیں ہوتی ہیں، ضروری نہیں کہ ہر درد کا سبب غم ہی ہو۔ کچھ درد خاموشی کے ہوتے ہیں، کچھ احساسات کے، اور کچھ وہ جنہیں الفاظ بھی بیان نہیں کر سکتے۔ ہر مسکراتا چہرہ بے درد نہیں ہوتا، بعض تکلیفیں انسان اپنے اندر ہی سہتا ہے۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ! ہمیں ہر اس گناہ، تکبر اور ناپسندیدہ عمل سے بچا جو تیری ناراضگی اور جہنم کا سبب بنتا ہے۔
ہماری دنیا اور آخرت دونوں کو اپنی رحمت کے سائے میں محفوظ فرما۔
ہمیں صراطِ مستقیم پر مستقل مزاجی کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین!
#خاتم_الرسلﷺ
لا تغتر بستر الله عليك، فإن الصمت عن ذنبك ليس رضا عنك، ولكنها مهلة للتوبة
اللہ کی طرف سے ملنے والی مہلت پر مغرور نہ ہو؛ تیرے گناہوں پر اس کی خاموشی اس کی رضا کی دلیل نہیں، بلکہ شاید یہ توبہ کے لیے عطا کردہ ایک اور موقع ہو۔
(منقول امام غزالی علیہ الرحمہ)
صبح بخیر زندگی
السلام علیکم
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
بات لکھنے پڑھنے کی نہیں، اصل مسئلہ سمجھنے اور شعور بیدار کرنے کا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی سنجیدگی کے ساتھ سیکھنے، سمجھنے اور اپنی اصلاح کرنے کے لیے تیار ہیں؟ کیونکہ ہر بات کا جواب لفظوں میں نہیں ملتا
#اردو_زبان#نعمنیات