السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ! ہمیں ہر اس گناہ، تکبر اور ناپسندیدہ عمل سے بچا جو تیری ناراضگی اور جہنم کا سبب بنتا ہے۔
ہماری دنیا اور آخرت دونوں کو اپنی رحمت کے سائے میں محفوظ فرما۔
ہمیں صراطِ مستقیم پر مستقل مزاجی کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین!
77 سال بعد تمھارے پاس ہے کیا؟
نہ بجلی... کہ عوام بلوں کے نیچے پس رہے ہیں!
نہ گیس... کہ چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں!
نہ کوئی کارخانہ... کہ نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں!
نہ معیاری تعلیمی نظام... جہاں غریب کا بچہ صرف مزدوری سیکھے اور اشرافیہ کے بچے باہر پڑھیں!
نہ منصفانہ عدالتی نظام... جہاں انصاف بھی تولا جاتا ہو!
نہ حقیقی جمہوریت... جو عوام کی نہیں بلکہ چند خاندانوں کی میراث بن چکی ہو!
تو پھر ہے کیا؟
صرف 3 فیصد اشرافیہ کی شاہانہ عیاشیاں، مفت پیٹرول، لگژری گاڑیاں اور اربوں روپے کی مراعات!
اور اس سب کو پورا کرنے اور برداشت کرنے کے لیے 25 کروڑ محنت کش، کسان اور مزدور جو دن رات پسینہ بہا کر بھی دو وقت کی روٹی کے لیے محتاج ہیں۔
سوال یہ ہے کہ:
ہم کب تک اس طبقاتی غلامی کو خاموشی سے برداشت کرتے رہیں گے؟ کیا یہ ملک صرف چند فیصد لوگوں کی جاگیر ہے؟
ہمارے ہاں ایک ایسے شہزادے بھی پائے جاتے ہیں جن پر کبھی کبھی غصہ تو بہت آتا ہے، مگر انکی ایک عادت دل جیت لیتی ہے؛ جو دل میں ہو، بے جھجھک کہہ دیتے ہیں اور جو سوچتے ہیں، وہی لکھ دیتے ہیں۔ نہ دوغلا پن، نہ بناوٹ نام تو نہیں لیں گے، بس ایسے شہزادے کو ہم پیار سے سچ کا بادشاہ کہتے ہیں۔😂
🌼 ایک خوبصورت دعوت
تمام فیمیل اور میل ممبرز سے گزارش ہے کہ اگر آپ آر ٹی گروپ کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں
آئیے ایک ایسے پلیٹ فارم کا حصہ بنیں جہاں تعاون بھی ہو، عزت بھی اور سب کی حوصلہ افزائی بھی🌼فــــــــائزہ خان 🌼
رابطہ برائے شمولیت: @zahy_12@iqra56817@_humaktk002
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ ﷺ۔
یا اللہ! ہمارے دلوں میں ایمان کی محبت بڑھا دے اور ہمیں نیکی، تقویٰ اور استقامت عطا فرما۔آمین
#خاتم_الرسلﷺ
🌷 السلام علیکم، صبح بخیر! 🌷
ہر صبح ایک نئی امید، ایک نیا حوصلہ اور ایک نیا موقع لے کر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ اُس نے ہمیں ایک اور دن عطا فرمایا۔ زندگی میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ ہوں، امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، وہ وہاں سے راستے نکالتا ہے جہاں گمان بھی نہیں ہوتا۔ اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں۔ دلوں میں محبت، چہروں پر مسکراہٹ اور لبوں پر ذکرِ الٰہی سجائے رکھیں۔ اللہ پاک آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے۔ آپ کے رزق، عمر، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
🌹 آپ کا دن خوشیوں اور رحمتوں سے بھرپور ہو۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
ہر پوسٹ پر تبصرہ ممکن نہیں؛ وقت کی مجبوریاں ہیں۔ تبصرہ فرض نہیں، دل کا اظہار ہے۔ محبت توقع نہیں، خلوص ہے۔ 🌼
#لفظوں_کی_قدر
فائــــــــزہ خان🌼
#اردو_زبان
رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز ہسپتال لے کر جاتے ہیں ان کو شرم نہیں آتی یہ قوم کے عظم بیٹے کو قیدیوں والی گاڑی میں سفر کرواتے ہیں ملک میں عاصم لا لگا ہوا ہے آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں بچی ۔
قاسم سوری
پنجاب پانچ دریاؤں کی سرزمین ہے اور ان دریاؤں میں سونا بہتا ہے مثال کے طور پر چنیوٹ میں لوہے کے ذخائر ہیں جنہیں اسٹیل میں بدلا جا سکتا ہے ! مریم صفدر ۔۔
سونے سیدھا لوہے پہ چلی گئی نہ کوئی سر نہ پیر اللہ ہی حافظ ہے ۔۔
رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز ہسپتال لے کر جاتے ہیں ان کو شرم نہیں آتی یہ قوم کے عظم بیٹے کو قیدیوں والی گاڑی میں سفر کرواتے ہیں ملک میں عاصم لا لگا ہوا ہے آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں بچی ۔
قاسم سوری
پنجاب پانچ دریاؤں کی سرزمین ہے اور ان دریاؤں میں سونا بہتا ہے مثال کے طور پر چنیوٹ میں لوہے کے ذخائر ہیں جنہیں اسٹیل میں بدلا جا سکتا ہے ! مریم صفدر ۔۔
سونے سیدھا لوہے پہ چلی گئی نہ کوئی سر نہ پیر اللہ ہی حافظ ہے ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
ترجمہ: اور ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔
(سورۃ الشرح: 4)
سبحان الله
کیا شان ہے میرے آقا ﷺ کی جن کا ذکر خود ربِ کائنات نے بلند فرمایا۔ ❤️
#خاتم_الرسلﷺ#ربنااللہ_الاتخافوا#راز_مومن