السلام علیکم
صبح بخیر
*اللہ تعالی نے رزق کا وعدہ سب سے کیا ہوا ہے لیکن بخشش کا وعدہ سب سے نہیں کیا، پھر کیوں لوگ رزق کیلئے پریشان ہیں اور مغفرت کیلئے بے فکر!!! اس بات پر ہم سب کو سوچنے کی ضرورت ہے*
@ShahzadYunasPTI @ImranKhanPTI hmara ni PM lanat ho asi government youth ki wjha sy aye hamien hi zaleel kr rhy hain hamien kbhi nai boly gae jo hamary sath hoa Mian Amir ki tarah hain yha sb wo din bi Aye ga inshallah jb Allah ko jawab dy gae phr Allah ko bi pasy dy dae or chup kraa dy 😭
UCP, UET, UHS exams should be online otherwise all students of these institutes on the roads and they know how to get their rights !
ساڈا حق، ایتھے رکھ 💪🏼
#resignimrankhan
لشکر بھی تمھارا ہے سردار بھی تمھارا ہے
تم جھوٹ کو سچ بھی لکھ دو اخبار بھی تمھارا ہے
خون مظلوم زادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں چلنے والا
انھیرو کا جگر چیر کے نور آئگا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آیگا
Lanat🖐️
@Shafqat_Mahmood
@ShahzadYunasPTI
#studentskoinsaafdo
بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات پنجاب پولیس پانچ طالب علم رہنماؤں کو ان کے گھروں سے اٹھا کر لے گئی۔ ان میں سے ایک، زبیر صدیقی، پولیس کے ہاتھوں طلبہ مظاہرے میں زخمی ہوئے تھے۔ ایک دن قبل، ان کی ضمانت بھی منظور کی گئی
#ReleaseAllStudents https://t.co/obVhzi4zGE
لاھور پولیس نے جھوٹ کا یہ پلندہ ان 5 ساتھیوں کے خلاف عدالت میں پیش کیا جنہیں 28 جنوری کی صبح 4 بجے اٹھایا تھا
اس سے زیادہ کرپٹ پریکٹس کیا ہو گی کہ 5 میں سے 4 کسی مظاہرہ میں شریک نہ تھے۔
شرم کرو لاھور پولیس والو؛ ایک بڑے سرمایہ دار میاں عامر کے ایماء پر جھوٹا مقدمہ درج کراتے
Students and their families are undergoing immense mental stress and depression. Who will be responsible if something bad happens to them? Release all Students.
#StudentsLivesMatter#JusticeForStudents
عمران خاں صاحب استیفعی دو۔ سارے طلبا و طلبات جود الیکشن لڑنا چاھتے ھیں #گو عمران گو ۔کوئ بھی یہاں طلبا و طلبات کے لیے کھڑا ھونے کی جرات نہیں رکھتا ہم اپنے لیے خود کھڑے ہوں گے اپنے حق کے لیے خود سب سے لڑیں گے
@ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood @FirdousUpdates @MaryamNSharif
یہ جمعیت ہی ہے جس نے بات چیت سے طلباء کا معاملا حل کروانے کی کوششیں کی۔ اب طلباء جان چکے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں وہ شرپسند عناصر کون ہیں جو زور بازو مطالبات مناونے کی کوشش میں طلباء مفاد کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
#ThankYou_Jamiat
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔
(صحیح بخاری، مفہوم حدیث نمبر:5641)
An unlawful FIR has been lodged against students after today’s protest. I request to all the students to stay peaceful. We will appear before court tomorrow at 10am and we are hopeful to get bail against these charges.
Be at Model Town session court at 10am
#JusticeForStudents