كرّم معالي مطر الطاير، المدير العام ورئيس مجلس المديرين في #هيئة_الطرق_و_المواصلات، السيد زيشان أحمد إرشاد أحمد سائق توصيل الطلبات، تقديراً لجهوده بالمبادرة في إصلاح الإشارة الضوئية على شارع الوصل.
⭕ معجزہ
غزہ میں جنگ بندی کے دوران امدادی کارکنوں نے ملبہ سے ایک ننھی بچی کو زندہ نکالا جو جنگ کے پہلے روز پیدا ہوئی تھی ۔
امدادی کارکن بچی کو صحیح سلامت دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے اور اللہ کی کبریائی بلند کرنے لگے ۔
لوگ چھپ چھپ کر کہتے ہیں قادیانی مسلمان ہیں
میں رب کعبہ کی قسم ﮈھنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں یہ کائنات کابدترین مرتد کافر ہیں جو جو متفق ہے کمینٹ میں قادیانی کو کافر لکھے ؟
لوگ چھپ چھپ کر کہتے ہیں قادیانی مسلمان ہیں
میں رب کعبہ کی قسم ﮈھنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں یہ کائنات کابدترین مرتد کافر ہیں جو جو متفق ہے کمینٹ میں قادیانی کو کافر لکھے ؟
🔴الحمدللّٰه دل خوش ہو گیا 😂😂😂
یہ مذاق اڑا رہے تھے کہ ہم نے فلسطینیوں کو تباہ کر دیا۔۔۔
پھر اللّٰه کا عذاب اس پر آن پہنچا۔
سبحان اللہ، اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ‼️
خان یونس میں خیمہ کیمپ میں رہنے والی بے گھر فلسطینی اسماء صباح نے کہا کہ ان کی موجودہ صورتحال 1948 میں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کی یاد تازہ کر رہی ہے
https://t.co/uYoLx4SHWx
پاکستان نے "#ابابیل ویپن سسٹم "کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
ابابیل میزائل کی رینج 140 کلومیٹرز ہے، جبکہ یہ اپنے حدف کو 100 فیصد یقین کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بھی ابابیل ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے کا جائزہ لیا۔
میزائل سسٹم دفاعی اور اسٹریٹجک صلاحیت کا اہم عنصرہے۔
تجربےمیں مختلف ڈیزائن،تکنیکی پیرامیٹرز،کارکردگی سمیت ویپن سسٹم کے مختلف پہلوؤں کا بھی جائزہ لیاگیا۔
#Pakistan #Missile #PakistanArmy #Ababeel
او بے غیرتو تھوڑی سی اس وقت غیرت کھاو غزہ میں سیکڑوں کی تعداد میں مسلمان ہر روز شہید ہو رہے ہیں تو آپ لوگ ایک بگوڑے کے آنے پر جشن کی تیاریاں کر رہے ہو ڈوب کے مر جاو پٹواریو
فلسطینی سفیر عزت مآب امیر حافظ سعد حسین رضوی کا فلسطینی سفیر کے دورے نے انہیں بے پناہ محبت سے ��وازا اور روایتی فلسطینی چادر کا تحفہ پیش کیا۔ اور امیر محترم نے اپنے وعدے کی تجدید کی کہ ایک جمعہ کو ہم بیت المقدی میں پڑھائیں گے، انشاء اللہ