اللّٰہ تعالیٰ ہمارے محبوب قائد کو مکمل صحت، عافیت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ یا رب! ان کی ہر بیماری، پریشانی اور تکلیف کو دور فرما، ان کو جسمانی و ذہنی طاقت عطا فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ ‘انسان کو اللّہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے’ ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے۔”
- عمران خان،
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف@TeamiPians
“کبھی اس ملک کی تاریخ میں اس طرح کسی باہر کی طاقت نے کھُل کے ایک پرائم منسٹر کو ہٹانے کی ایسی سازش کی ہی نہیں ہے۔”
- عمران خان
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف@TeamiPians
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین.
حقیقی آزادی تو ہم اس دن منائیں گے جس دن ہمارا مرشد ہمارا لیڈر عمران احمد خان نیازی ان چوروں کی قید سے آزاد ہوا۔!" 💯🥀♥️
ان شاءاللہ 💯
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک@TeamiPians
"تم میرے ہاتھوں کو زنجیر پہنا سکتے ہو، تم میرے پاؤں کو جکڑ سکتے ہو، تم مجھے اندھیری جیل میں بھی ڈال سکتے ہو، لیکن آپ میرے سوچ کو غلام نہیں بنا سکتے، کیونکہ یہ آزاد ہے۔"
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک@TeamiPians
ایران کو اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی نہیں کرنی چاہیے اسرائیل صرف وقت چاہتا ہے کہ تاکہ ایران کو تباہ کر سگے ایک جنگ لڑا چکا دوسری کیلئے اسے وقت درکار ہے اگر اس وقت ایران نے جنگ بندی کی تو بہت نقصان ہوگا
مسلمان ممالک کو ایران کا ساتھ دینا چاہئے اسرائیل پورے عالم اسلام کا کھلا دشمن ہے