Muhammad Akram Rana, Jamaat Islami Mansurah Lahore, ex Khateeb Haqqani Masjid Jahanian, Al-Ala Masjid Lahore. Shoba Tarbiyat Ji Punjab. Rtd Govt Officer.
ایک طرف مہر و محبت ایک طرف عیاری ہے
ایک طرف ایمان و شرافت ایک طرف مکاری ہے
ایک طرف ہے صبح منور ایک طرف اندھیاری ہے
ایک طرف ایثار وسخاوت ایک طرف زرداری ہے
لو یہ ترازو تول کے دیکھوکس کا پلہ بھاری ہے؟
#OnlyChoiceJI
عمران ریاض جھوٹ کیوں بولتا ہے پروپیگنڈہ کیوں کرتا ہے ڈس انفارمیشن کیوں پھیلاتا ہے نوجوان نسل کی رگوں میں ریاست مخالف بیانیہ کیوں بھرتا ہے اور فیک نیوز کو تراش کر آگے کیوں بڑھاتا ہے کیونکہ یہ کذاب صرف یوٹیوب سے 2لاکھ ڈالر ماہانہ بنا رہا ہے باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کم��ئی علیحدہ ہے
کمال کیتا جے!
کیا زرداری کو آپ نے کبھی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا؟ کیا شوباز ناشریف کو آپ غیرت مند کہہ سکتے ہیں؟ کیا محسن نقوی یا دوسرے دگڑ دلے وزراء کا غیرت شرم اور حیا سے کہیں دور کا بھی واسطہ نظر آتا ہے؟ اور کیا ان سب کو اکٹھا کرنے والا چیپ آف (نا)پاک ۔۔۔ غیرت مند دکھتا۔۔
@HamidMirPAK ارتقاء کی قاتل زرداری کی پیپلز پارٹی ہے حافظ عاصم منیر کی زرداری اور ایم کیو ایم نواز اور اینٹی جماعت اسلامی پالیسی ہے۔ یہ پہلا ہے نا آخری قتل ابھی نا جانے کتنے بیٹے اور چھلنی ہوں گے کتنی بیٹیاں اور بے آبرو کی جائیں گی 😴
@RTEUrdu یہ سب نوشتہ تقدیر میں لکھا گیا ہے
یہود کا فلسطین میں بسنا قابض ہونا طاقت پکڑنا ظلم و بربریت کی نئی اور انوکھی تاریخ رقم کرنا سہولت کار کافروں اور اپنے منافقوں کی حقیقت آشکار ہونا اور بالآخر عذاب ہلاکت سے دو چار ہو کر مٹ جانا
@RTEUrdu یہ سب نوشتہ تقدیر میں لکھا گیا ہے
یہود کا فلسطین میں بسنا قابض ہونا طاقت پکڑنا ظلم و بربریت کی نئی اور انوکھی تاریخ رقم کرنا سہولت کار کافروں اور اپنے منافقوں کی حقیقت آشکار ہونا اور بالآخر عذاب ہلاکت سے دو چار ہو کر مٹ جانا
🔴 حماس کا سرکاری بیان
"ہم صدر بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے آنکھیں بند کرنے اور رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے خلاف مجرم صہیونی قابض فوج کے ہولناک قتل عام کی تردید کرنے کے اصرار کی شدید ��ذمت کرتے ہیں، بے گھر افراد کے خیموں پر ان پے درپے حملوں کے خوفناک مناظر کے باوجود، جو بائیڈن نے بڑے پیمانے پر بین الاقوامی مذمت کو جنم دیا ہے۔
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے جو کہا کہ صہیونی ادارے نے صدر بائیڈن کی مقرر کردہ سرخ لکیر کو ابھی تک عبور نہیں کیا ہے، اس سے واضح طور پر امریکی انتظامیہ کی جانب سے عام شہریوں کی زندگیوں کو نظر انداز کرنے اور انہیں قتل کرنے میں ملوث ہونے کی واضح نشاندہی ہوتی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بے گھر افراد کے خلاف استعمال ہونے والے بم امریکی ساختہ بم اور گولہ بارود ہیں۔
ہم امریکی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ صیہونی قبضے کو ان ہولناک قتل عام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں اور اس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی دوہرے معیار کی پالیسی کو روکے اور فلسطینیوں کے قتل عام میں اس کی شراکت داری کو بھی روکے، کیونکہ یہ ایک تاریخی ذمہ داری ہے جو اس کا تعاقب کرے گی۔
@miandawoodadv ملک ریاض کے خلاف ایکشن کم از کم صحافتی ہلکوں میں چھپی کالی بھیڑوں کو بھی ایکسپوز کردے گا۔ حامد میر اور ان جیسے صحافیوں کی طرف سے مکمل خاموشی ساری کہانی بتاتی ہے انکی
مشتری ہوشیارباش
ملک ریاض کے دفتر پر چھاپے کا ردعمل آج پھر دیکھنے کو ملے گا۔
آج پھر ایک مظاہر نقوی ملک ریاض کے ٹکڑوں پر پلنے کا احسان چکائے گا۔
سپریم کورٹ نے جب سے منی لانڈرنگ کے 190 ملین پائونڈ عمران خان اور ملک ریاض کے بینک اکائونٹ سے نکال کر عوام کے بینک اکائونٹ میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے، تب سے کئی مظاہر نقوی پاگل کتوں کی طرح بھونکنے لگے ہوئے ہیں۔
جمعرات کو روسی میڈیا کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ روسی فوج کے جنرل اسٹاف کے ایک ڈپٹی چیف کو بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ https://t.co/gDZOJ2nNGq