یہ ہیش ٹیگ #AmendTransgenderAct ہے۔
سب سے درخواست ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ نامی اسلام متصادم بلکہ اسلام دشمن قانون کے خلاف کوئی بھی پوسٹ کرتے ہوئے یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں! اٹھیں! آواز سے آواز ملائیں! آواز کو توانا بنائیں! بیداری کا ثبوت دیں کہ یہ لازم اور اس پر خاموشی جرم ہے۔