لاھور — مینار ِ پاکستان پر شھید امت کانفرنس سے خطاب ( پارٹ 2 ) –
ھمارا دشمن متحد ھے ، ھمیں بھی متحد ھونا ھے ، ھمارے دشمن نے جب جب ھمیں نشانہ بنایا کشمیر ھو یا افغانستان ، عراق ھو یا لیبیا یا روھنگیا ، غزہ ھو یا ایران ، انہوں نے شیعہ سنی کی تمیز نہیں کی ۔
ھمارے دشمن نہیں جانتے کہ غزہ اور ایران پر حملوں نے عالم ِ اسلام میں بیداری کی نىئ لہر پیدا کر دی ھے ۔۔۔۔۔
During my warm and cordial telephone conversation this evening with my brother, H.E. Sheikh Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al Thani, Prime Minister and Foreign Minister of the State of Qatar, I conveyed my profound appreciation for Qatar’s steadfast support for Pakistan’s peace efforts throughout the Gulf crisis.
We exchanged views on the latest developments regarding the landmark peace deal.
We remain hopeful that this historic endeavour would lay a strong foundation for lasting peace and stability across the region.
اسلام آباد ، 12 جون 2026
وفاقی بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بیان.
میں اللہ تعالیٰ کا بے پایاں شکر ادا کرتا ہوں، جس کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ہم نے معاشی استحکام حاصل کیا، اور جس کی بدولت آج ہم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا. میں پاکستان کے ہر شہری کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مشکل ترین حالات میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، مشکلات کا سامنا کیا اور اپنے ملک کے معاشی استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کیا-
میں نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ معاشی استحکام حاصل ہونے کے بعد اس کے ثمرات براہِ راست عام آدمی تک پہنچائیں گے۔ الحمدللہ، اب خوشحالی کا وقت شروع ہو چکا ہے۔ مشکل دور کے بعد جس بہتری اور ریلیف کا میں نے آپ سے وعدہ کیا تھا، اور جس ریلیف کی میری قوم حقیقی معنوں میں مستحق ہے، اس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
یہ بجٹ ریلیف کا بجٹ ہے، عوامی فلاح کا بجٹ ہے۔ یہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا بجٹ ہے۔ یہ برآمدات میں اضافے، صنعتوں کے فروغ، زرعی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ اور معاشی ترقی کا بجٹ ہے۔ اس بجٹ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچیں اور ہر طبقہ اس ترقی میں شامل ہو۔
میں اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور پوری معاشی ٹیم، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور تمام متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جن کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور جذبے نے اس ریلیف کو ممکن بنایا۔
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت عوام کو اپنی چھت کی سہولت فراہم کرنے سے لے کر ٹیکس ریلیف تک، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے متوسط طبقے پر بوجھ کم کرنے ، اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے آپ کی حکومت نے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کیے ہیں. انشاءاللہ تعالٰی ترقی کا یہ سفر بھرپور طریقے سے جاری رہے گا اور ہم عوام کہ فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔
آواز ِ دروں —•—
گلگت بلتستان کے انتخابات میں لگ بھگ دس نشستیں جیت لینے کے باعث پیپلز پارٹی ایوان میں سب سے بڑی جماعت بن گىئ ھے
سنگل لارجسٹ پارٹی بن جانے کے باوجود PPP کی جانب سے مصدقہ نتائج نہ ملنے کا بیانیہ حیرت ناک ھے ، موجودہ نظام کے مخالف پی ٹی آئ کے بہت سے ووٹرز نے بھی PTI کو انتخابی میدان میں موجود نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا
میری ناقص راۓ میں PTI کا بطور ایک سیاسی جماعت الیکشن لڑنا انتخابی عمل کو زیادہ معتبر بنا سکتا تھا جسکا اظہار میں نے جنید اکبر صاحب اور اسد قیصر صاحب کو GB نہ جانے دینے پر برملا کر دیا تھا
مسلم لیگ ن کی ٹیم نے مختصر عرصے میں بہترین کام کیا لیکن پیپلز پارٹی کے لامحدود مالی وسائل کے مقابلے میں پارٹی فنڈر نہ ھونے کے باعث پیچھے رہ گئے
ھمارے سفید پوش امیدواروں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تقریباً ھر حلقے میں متاثر کُن ووٹ حاصل کیے ، ان انتخابات نے GB میں مسلم لیگ کو ایک بار پھر مستحکم جماعت کے طور پر کھڑا کر دیا ھے ۔۔مجھے آٹھ روزہ دورے کے دوران کارکنان میں ایک نیا جذبہ اور جنون دیکھنے کو ملا ھے ، اسے زندہ رکھنا اور آگے بڑھانا مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی ذمہ داری ھے ۔۔۔
وسائل کی عدم دستیابی ، تاخیر سے کیے گئے فیصلے اور کمزور تنظیمی ڈھانچہ مسلم لیگی قیادت کیلئے لمحۂِ فکریہ ھے ۔۔
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کا پہلا حق PPP کو حاصل ھے ،
اگر پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو میری راۓ کے مطابق مسلم لیگ ن کو حکومت سازی میں پیپلز پارٹی سے تعاون کرنا چاھئیے اور خود حکومت کا حصہ بننے کی بجاۓ اپوزیشن میں بیٹھنا چاھئیے اور آئینی پوزیشنز حاصل کرنے پر اکتفا کرنا چاھئیے ۔۔۔
گلگت بلتستان نہایت اھم ، حساس ، سٹرٹیجک ، قدرتی وسائل سے مالا مال مگر محرومیوں کا شکار خطہ ھے
اسکی پائیدار تعمیر و ترقی کیلئے گلگت بلتستان اسمبلی اتفاق راۓ اور وفاقی حکومت کی مشاورت سے میثاق ِ گلگت بلتستان تشکیل دے ،
کوئ حکومت GB کو پانچ برس میں نہیں بدل سکتی چنانچہ اگلے بیس برس کا لانگ ٹرم منصوبہ بنانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ملکر GB کی تعمیر و ترقی کے نئے چارٹر کے خدو خال تشکیل دیں ۔۔۔
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
Ichhra Bazar, Lahore, has been transformed with a modern, organized look. The Punjab Government has standardized shop fronts and signboards, removed encroachments, improved pedestrian access, and created a shopping experience comparable to major malls while preserving the market’s commercial appeal.
پنجاب میں قائم پینک بٹن کس طرح کام کرتے ھیں اور خواتین کو انکا استعمال کرنا سیکھنا چاھئیے۰
یہ نظام آپکی حفاظت اور کسی بھی ایمرجنسی کے لئے قائم کیا گیا ھے۰
میرے گھر کے قریب نوازشریف ایکسیلنس سکول بنا ہے،آج میں نے اسکا وزٹ کیا ہے،میں دعوے سے کہہ سکتا ایسے کلاس رومز،ایسی سہولیات،الیکٹرک بورڈ،کمپیوٹر لیب،بائیو لیب،اور ماحول بیکن ہاؤس،ڈون باسکو،کتھیڈرل جیسے لاہور کے مہنگے اور نامی گرامی سکولز میں نہیں ہونگی،دل خوش ہوگیا۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پہ لاہور میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کے اشتراک سے ریلیف کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں۔کیمپس پر ریسکیو اہلکار شہریوں کو ٹھنڈا پانی، او آر ایس اور شربت فراہم کر رہے ہیں 👏
پنجاب کا تعلیمی بجٹ اس عزم کا واضح اظہار ہے کہ تعلیم کو صوبے کی سب سے اہم سرمایہ کاری بنایا جا رہا ہے؛ یونیورسٹیز، کالجز، سکالرشپس، لیپ ٹاپس، نواز شریف سکولز آف ایمیننس اور دانش سکولز کے ذریعے معیارِ تعلیم، رسائی اور مستقبل کی تیاری کو نئی سمت دی جارہی ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس
اجلاس کو ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے سے پیشرفت پر بریفنگ
پہلے فیز میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، گوجرانوالا الیکٹرک پاور کمپنی اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کی جائے گی : بریفنگ
ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے ایکسپریشن آف انٹرسٹ ملکی و بین الاقوامی اخبارات میں دیا جا چکا ہے : بریفنگ
کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالےسے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے : بریفنگ
سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے روڈ شو اس ماہ سے منعقد کئے جا رہے ہیں : بریفنگ
سعودی عرب ، ترکیہ اور چین کے سرمایہ کاروں کے لئے بین الاقوامی سطح پر بھی روڈ شوز منعقد کئے جارہے ہیں: بریفنگ
خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے : وزیراعظم
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
نجکاری کے تمام عمل کو انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے : وزیراعظم
ڈسکوز کی نجکاری کے بعد، مضبوط ریگولیٹری فریم ورک بنایا جائے : وزیراعظم کی ہدایت۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's Message on World Food Safety Day
"Every individual involved in agriculture and food systems, including farmers, livestock breeders, fishers, researchers, and food industry stakeholders play a vital role in safeguarding food safety. This year’s theme, “From Burden to Solutions: Safe Food Everywhere,” underscores the need to translate scientific evidence into practical solutions for safe food for all. This year also marks the release of a WHO report highlighting the global burden of foodborne diseases, with an estimated 866 million illnesses and nearly 1.5 million deaths annually due to contaminated food. Unsafe food causes productivity losses, higher healthcare costs, and setbacks to the economy, tourism, and trade. The Government is pursuing integrated strategies to address these challenges.
I call upon the federal and provincial governments, farmers, universities, research institutions, the private sector, civil society, media organizations, development partners, and every citizen to play their part in building a safe, resilient, and nutritious food system."
ووٹ آپ کا، فیصلہ مستقبل کا!
📌گلگت بلتستان کے غیور عوام آج اپنے کل کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ اشتعال اور کھوکھلے نعروں کے بجائے، تعمیر و ترقی اور واضح کارکردگی کو دیکھ کر فیصلہ کریں
🔺لاگت 39 کروڑ روپے سے زائد پر
ایف جی جونیئر پبلک سکول گلگت کا قیام
🔺لاگت 2 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد پر
ماسٹر پلان کے تحت صوبائی ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت کی اپ گریڈیشن
🔺لاگت 5 ارب 60 کروڑ روپے سے زائد پر
چلاس میں 300 بستروں پر مشتمل آئی سی ٹی ہسپتال اور اور زچہ بچہ ہسپتال کا قیام
#PMLNGilgitBaltistan
#GBSherKa
راولپنڈی نارتھ فاریسٹ ڈویژن کے فائر فائٹر اسجد محمود شہید ہوگئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ شہید 2 جون کو کہوٹہ جنگل کے سب ڈویژن سمبل آہیل میں آگ بجھانے کے دوران جھلس کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ شہید نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دلیری، فرض شناسی اور دوسروں کی جان بچانے کے اعلی ترین اوصاف کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے شہید اسجد محمود کی بہادری اور فرض کی ادائیگی کے عظیم جذبے کا اعتراف کرتے ہوئے شہید کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑ (10 ملين )روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر دے۔ آمین
گلگت بلتستان کے باشعور ووٹر فیصلہ کرچکے ہیں کہ گذشتہ دور کی طرح اس مرتبہ کھوکھلے دعوؤں کی بجائے کارکردگی اور وعدوں کی تکمیل کو مدنظر کر اپنے ووٹ کا,درست استعمال کرنا ہے تاکہ ترقی و خوشحالی کا سفر پھر سے شروع ہوسکے۔
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa