#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 103
ترجمہ
ان مومنین کو وہ (قیامت کی) سب سے بڑی پریشانی غمگین نہیں کرے گی، اور فرشتے ان کا (یہ کہہ کر) استقبال کریں گے کہ یہ تمہارا وہ دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔
2
ﷺ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 103
لَا یَحۡزُنُہُمُ الۡفَزَعُ الۡاَکۡبَرُ وَ تَتَلَقّٰہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ ؕ ہٰذَا یَوۡمُکُمُ الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و بارک وسلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
51: مَأْمُوْنُ ﷺ-Ma'moon
معنی: جس پر بھروسہ کیا گیا،
امانت دار، جس سے لوگ امن پائیں
صفت:
مامون کا مطلب ہے وہ ذات جس پر سب اعتماد کریں،جس کی طرف سےکوئی خیانت کا ڈر نہ ہو۔
آپ ﷺ سے بڑھ کر کوئی امانت دار نہیں۔
#درود_وسلام کے نذرانے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے پروردگار !
ہمیں پانچوں نمازوں کا پابند بنا،
نماز کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک
اور دل کا سکون بنا دے،
اور ہمیں زندگی کی آخری سانس تک نماز قائم رکھنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا ارحم الراحمین 🤲🏻
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے میری قبر کی زیارت کی اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گئی۔
[سنن دار قطنی ،حدیث:۲۶۵۸]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب ! ہمارے دلوں سے شک، وسوسے، نفاق اور ریا کو نکال دے،
ایمان کی سچائی، عبادت میں اخلاص اور نیکی میں استقامت عطا فرما اور ہماری چھپی ہوئی حالت کو ہماری ظاہری حالت سے بھی بہتر فرما۔ آمین
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرلمایا کہ :جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو جدا ہو نے سےپہلے ہی اللہ تعالی دونوں کے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔
[سنن ابو داود،حدیث:5212]
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب ! ہمارے دلوں سے شک، وسوسے، نفاق اور ریا کو نکال دے،
ایمان کی سچائی، عبادت میں اخلاص اور نیکی میں استقامت عطا فرما اور ہماری چھپی ہوئی حالت کو ہماری ظاہری حالت سے بھی بہتر فرما۔ آمین ثم آمین 💜🍃
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⭐️
#درود_وسلام
یامقلب القلوب !ہمارےدلوں سےشک،وسوسے،نفاق اور ریا کو نکال دے
ایمان کی سچائی،عبادت میں اخلاص اور نیکی میں استقامت عطا فرمااور ہماری چھپی ہوئی حالت کو ہماری ظاہری حالت سےبھی بہتر فرما۔
#5S5S@Umar__8@Sammy_5S
@Tani__Syed@m_ather23 ﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب ! ہمارے دلوں سے شک، وسوسے، نفاق اور ریا کو نکال دے،
ایمان کی سچائی، عبادت میں اخلاص اور نیکی میں استقامت عطا فرما اور ہماری چھپی ہوئی حالت کو ہماری ظاہری حالت سے بھی بہتر فرما۔ آمین
@Olsenmark55
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کےلئے اٹک پُل پر خصوصی تیار کئے گئے’’کیلوں والے کنٹینرز‘‘ پہنچائے گئے ہیں، کیل لگانے کا بظاہر مقصد یہ لگ رہا ہے کہ اِن کنٹینرز کو سڑک سے ہٹانے کےلئے دھکیلا نہ جا سکے
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ :بے شک الله کے نزدیک لوگوں میں زیادہ بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔
[ابو داؤد،حدیث:5197]
🕋🕋🕋🕋🕋
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام علیکم ورحمت الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب!جو تکلیف ہم بیان نہیں کرپاتے تواسے بھی جانتاہے
جو درد دل میں چھپا ہے
اپنےکرم سےاسے راحت میں بدل دے ہمیں شفا کےساتھ صبر اورصحت کے ساتھ شکرعطا فرما
اور کبھی اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو مایوس نہ ہونے دے۔آمین