خودکشیاں تو تب ہونگی
جب 2023 رات 12 بجے اعلان ہوگا
کہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان دوسری دفعہ دو تہائی اکثریت سے کامیاب قرار۔۔۔ انشاءاللہ✌️🇧🇫💪
ہم ان جعلی آڈیوز کی تردید کرتے ہیں، الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے اور ہمارے ووٹرز بہت پر جوش ہیں، ہم الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، چئرمین پی ٹی آئی گوہر خان
@BarristerGohar#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
BIG BREAKING
فیصل آباد کی راجپوت برادری میں بڑی دراڑ پڑ گئی۔ ن لیگ کا ووٹ تقسیم ہو گیا۔ خواتین اور نوجوان عمران خان کے حق میں کھڑے ہو گئے
راجپوت برادری کی اکثریت کا ووٹ کل رانا ثناءاللّه اور دیگر ن لیگی امیدواروں کی بجاۓ عمران خان کے امیدواروں کو جاۓ گا
ایتھے رکھ ملنگی !!😂😂