زِندگی میں ہمارے نام اور لباس مختلف ہوتے ہیں۔ امیر، غریب، چھوٹا، بڑا، افسر،ماتحت، ڈاکٹر، انجینئر، اُستاد،شاگرد وغیرہ‘لیکن مرنے کے بعد ہم سب کا صرف ایک ہی نام رہ جاتا ہے۔۔۔!
”میّت“ ۔
🍂🍂
زِندگی میں ہمارے نام اور لباس مختلف ہوتے ہیں۔ امیر، غریب، چھوٹا، بڑا، افسر،ماتحت، ڈاکٹر، انجینئر، اُستاد،شاگرد وغیرہ‘لیکن مرنے کے بعد ہم سب کا صرف ایک ہی نام رہ جاتا ہے۔۔۔!
”میّت“ ۔
🍂🍂
#X_promo
پشاور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے کسی کو اجازت نہیں کسی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جائے ، پی ٹی آئی جہاں چاہے جب چاہے کسی بھی جگہ پہ ریلی ، کنونشن یا جلسہ کر سکتی ہے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ✊🔥🔥
ترکِ مطالعہ صرف ایک ہی صورت میں جائز ہے، وہ یہ کہ کسی ایسے قابل اور باعمل شخص کی صحبت میسر ہو جائے کہ جن کی صحبت ہزار کُتب کے مطالعہ سے بہتر ہو۔
🖋️یوسفی
پریتم ہاری
تم کو بھی تو ان پھولوں کی سوندھی سوندھی
خوشبو اچھی لگتی تھی
آ کر دیکھو من کی کیاری
جھمکا بیل اور یاد تمہاری دونوں اک دوجے سے لپٹے
اک کونے میں مہک رہے
اور اک جانب رات کی رانی
گملے میں یوں مہک رہی ہے
جیسے تم کو چھُو آئی ہے
پھر سوندھی خوشبو آئی ہے !
#قومى_زبان