بہاولپور واقعے کے بعد پولیس اتنی ڈری ہوئی ہے ـ
اج ایک ٹرک والے کو روک کر پوچھا کیا ہے اس میں ؟
ٹرک والے نے کہا کرنل کے چاول
پولیس والا سلیوٹ مار کے کہا
کرنل صاحب کو میرا سلام دینا .
سکندر سلطان راجہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین کردار ہے اور یہ اسی دنیا میں نشان عبرت بنے گا انشاء اللّٰہ
۔۔
دیکھیے آر او کیسے رو رہا ہے کیونکہ وہ بےغیرتی کرنے پر راضی نہیں ۔۔
2 دن پہلے کی پروموشن ٹویٹ میں 710 ہینڈلز شیئر ہوئے تھے جن کی پروموشن جاری ہے ۔
اگر آپ 2 دن پہلے کی ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل شیئر نہیں کر سکے تو کوئی بات نہیں اس ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل ڈراپ کر دیں ۔
آپ کا ہینڈل کسی ناکسی لسٹ میں ایڈ کر دیا جائے گا ۔
شکریہ