فضیلہ قاضی نے بھی صحیح کہا
اب تو امید اللہ سے ہی رہ گئی ہے، شکر ہے کہ اللہ نے آکسیجن اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے، ورنہ یہ (حکومت والے) تو گردنوں پہ پیر رکھ کے کھڑے ہوئے ہیں کہ تم لوگوں کو سانس کیوں آ رہی ہے،
British Politician and member parliament Jeremy Corbyn raised voice for Imran Khan and said that the situation of Former Prime Minister Imran Khan is disgraceful, beyond belief, and absolutely outrageous. He also added that Imran Khan deserves proper care and medical treatment and not solitary confinement on unfounded and unproven charges.
@jeremycorbyn
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
بھائی حیدر سعید کی فیملی اس وقت بہت پریشان ہیں ان کے کے لیے اواز اٹھائیں اور ان کے لیے بھی جو اس وقت مختلف کیسز میں قید ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے لیے اواز بھی نہیں اٹھائی جا رہی ہے
#ReleaseHaiderSaeed
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
غلطی سے ڈرون کورکمانڈر گورنر GHQ وزیراعظم ہاؤس کیوں نہیں گرتا یہ معصوم غریب پختون کے گھروں میں کیوں گرتے ہیں؟ بند کمروں میں بیٹھ کر غیروں کو خوش کرنے کیلئے یہ سب کیوں کرتے ہیں؟ سہیل آفریدی