ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ جو سن لیں تو بات بن جائے
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ جو کہہ دیں تو کام ھوجائے
#آودرودشریف_پڑھیں❤️
الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَاسَيِّدِي يَانَـبِـــيَّ اللّٰه❣️
الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَاسَيِّدِي يَارَسُول اللَّه❣️