پاکستان آج کتنا بٹا ہوا ہے How divided? اس کا اس بات سے اندازہ لگایں کے میانوالی ائر بیس Mianwali Air Force Base پہُ دھشت گردی کے حملے نے بھی قومُ کو ایک نکتے پہ اکھٹا نہیںُ کیا! مختلف طبقہ فکر اسے مختلف طریقے سے دیکھ رہے ہیں، ذھنوں میںُ طرح طرح کے شکوک پاے جاتے ہیں! ارباب اختیار اورطاقتور حلقوں کے کراے کے ٹٹو شک کرنے والوں اور سوالُ اٹھانے والوں پہ حملے کر رہے ہیںُ مگر یہ ایک بیکار اور ہاری ہوئ بازی ہے! اس صورتحالُُ کی تمام تر ذمہ داری طاقتور اشخاص پہُ پڑتی ہے! انھوں نے چیزوں کو اتنی بری طرح سے، اتنی غیر دانشمندی سے ھینڈل handle کیا ہے کہ تمامُ قومی یکجہتی ختم ہو گی ہے، سوچنے سمجھنے والے حلقے ان کی ہر بات کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، کراے کے ٹٹووں hired guns کے پاس کوی موثر یا قابل یقین بیانیہ نہیں ہے! کوی پڑھا لکھا طبقہ باقی نہیں پچا جو حکومتی کہانیوں کا دفاع کر سکتا ہو! وہ تمامُ لوگ اور افسران جس پاکستان کا درد رکھتے ہیں انھیں اس صورتحالُ کو غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے! https://t.co/if7iLWZZXS via @YouTube