Update:#SindhRains
According to PDMA,so far 263 people lost lives in Floods,
People displaced:855,622
Crops Damaged:1,546,288 Acres
Livestock Perished: 3454
Houses damaged: Partially –228,677 Fully –104,180
Roads:570
Bridges:45
One lac ppl got tents.
#SindhNeedsDisasterRelief
کوئی قدرتی آفت نہیں. قدرتی صرف بارش ہے، اسے انسانی عمل آفت میں تبدیل کرتے ہیں. کیا آبی گذرگاہوں پر قبضے، غلط اور ناقص تعمیرات، ترقیاتی منصوبوں کی رقوم پر ڈاکے اور کمزور پشتے بھی آسمان سے گرے ہیں کہ انہیں قدرتی آفات کہا جائے. یہ تباہی درحقیقت دہائیوں کی خراب حکمرانی کا نتیجہ ہے
ھڪ مھيني کان برساتون ھلي رھيون آھن ،ان جي باوجود حڪومت جي تياري نه ھجڻ جي برابر آھي،ٻيو ڪجھ نه ٿا ڪري سگھو ته ايم پي اي ۽ ايم اين اي پنھنجي اوطاقن جا دروازا کولي ماڻھن کي پناھ ڏين. جڏھن ھو پنھنجن بنگلن ۾ سياسي جلسا ڪري سگھن ٿا ته ٻوڏ متاثرن کي پناھ ڇو جي ٿا ڏئي سگھن.
سندھ کا بہترین اداکار ستار لاڑ عرف مجُو اپنے خاندان کے ساتھ کھُلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور اور بھی بہت سے اداکار فنکار بے گھر ہو گئے ہیں پر کلچر ڈیپارٹمنٹ سکون کی نیند سو رہا ہے
~روبی علی
#SindhNeedsDisasterRelief
Rain emergencies are put in place across Sindh & Balochistan. More than 300,000 homes destroyed in #flooding across #Pakistan since mid June, the country is being lashed by climate change related extreme weather. Spoke about this & more on @CNN today.
سیلاب متاثرین کی امداد کیلیئے ایک تا 16 گریڈ کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ، گریڈ 17 سے اوپر افسران کی 5 دن کی تنخواہ جبکہ اراکین اسمبلی، مشیران کی پورے مہینے کی تنخواہ کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
#Sindhfloods#SindhNeedsRelief#SindhNeedsDisasterRelief#Sindh
The entire Sindh has been destroyed because of heavy rains.The United Nations and the international community should immediately help Sindhi nation to save the lives of millions of people of Sindh.
#SindhNeedsDisasterRelief#SindhNeedsHelp@UN
سیلاب متاثرین کی امداد کیلیئے ایک تا 16 گریڈ کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ، گریڈ 17 سے اوپر افسران کی 5 دن کی تنخواہ جبکہ اراکین اسمبلی، مشیران کی پورے مہینے کی تنخواہ کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
#Sindhfloods#SindhNeedsRelief#SindhNeedsDisasterRelief#Sindh
Sindh is drowning in waters; @UN is requested to arrange equipment as possible, as relief camps, ration, medical and other needed things
#SindhNeedsDisasterRelief
#SindhNeedsDisasterRelief#SindhNeedsRelief@UN@UNICEFUSA@WFP@UNOCHA
سندھ کی تمام انتظامی مشینری نااہل ہے،
نالائق ہے اور مکمل کرپڻ ار غیر فعال ہے۔
سنده حکومت سميت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر انتظامیہ کو ان نہ صرف جوابدہ بنانا چاہئے، بلکہ سخت سے سخت سزا دی جائي
صوبہ سندھ کی تمام انتظامی مشینری نااہل ہے، نالائق ہے اور مکمل غیر فعال ہے۔
کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر انتظامیہ کو ان بارشوں کے بعد نہ صرف جوابدہ بنانا چاہئے، بلکہ سخت سے سخت سزا دی جانی چاہئے۔
ان حرام خوروں کا کڑا اور سخت احتساب کرنا چاہئے۔