یہ غزہ کی لڑآئی کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے، کیسے بہادر مجاھد نوجوان ہیں روبرو لڑآئی جسکا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے،
وہاں پر ماووں نے ایسے بیٹوں کو جنا ہے
آفرین صد آفرین،
وَّ اسۡتَغۡفِرِ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۰۶﴾ۚ
اور اللہ تعالٰی سے بخشش مانگو! بیشک اللہ تعالٰی بخشش کرنے والا مہربانی کرنے والا ہے
القرآن
#GoodMorningX