@CSMR786 اگر آپ کی جگتیں ختم ہوگئی ہوں تو کم از کم
اس بہادری پر داد ہی دے دو کہ 6 سال بعد نواز شریف نے
بغیر ماسک کے عوام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
جرنیل کو ایکسٹیـنشن دی
اگر آپ کی جگتیں ختم ہوگئی ہوں تو کم از کم
اس بہادری پر داد ہی دے دو کہ 6 سال بعد نواز شریف نے
بغیر ماسک کے عوام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
جرنیل کو ایکسٹیـنشن دی
یہی تو اصل “تبدیلی” ہے — پہلے جو ایک دوسرے کو چور، ڈاکو اور لٹیرا کہتے تھے، آج ایک دوسرے کو نجات دہندہ اور محسنِ جمہوریت کہہ رہے ہیں۔
عمران خان کے آنے کے بعد کم از کم اتنا تو ہوا کہ سب کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا — اب کوئی نقاب نہیں رہا، نہ کوئی دو نمبری چھپی رہ گئی
@ShamaJunejo یہی تو اصل “تبدیلی” ہے — پہلے جو ایک دوسرے کو چور، ڈاکو اور لٹیرا کہتے تھے، آج ایک دوسرے کو نجات دہندہ اور محسنِ جمہوریت کہہ رہے ہیں۔
عمران خان کے آنے کے بعد کم از کم اتنا تو ہوا کہ سب کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا — اب کوئی نقاب نہیں رہا، نہ کوئی دو نمبری چھپی رہ گئی
@Asadrchaudhry سر جس زرداری اور بینظیر کو خود یہ جھوٹ چور، ڈاکو اور جھوٹے مقدمے کرتے رہے، آج اپنے ہاتھوں سے اس کو استثناء دیا ہے ساری عمر کے لیے۔ یہ حال کیا ہے زرداری نے آپ لوگوں کا۔
@SAfridiii10 @MaryamNSharif سر یہ تیس پینتیس سال سے ہم کو یہی بتا رہا تھا کہ یہ خاندان چور ہے، ڈاکو ہے اور اسی کی مدر کی ماں کی گندی تصویریں یہ پھنکواتے رہے ہیں اور اس کو کتے نہلانے والی کہتے رہے ہیں اور آج صرف عمران خان کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کو چاٹ رہے ہیں، چوم رہے ہیں
@K4mi_i سر آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں اگر یہ خاندان نہ ہوتا تو مسلم لیگ والے آج بھی زرداری کو چور کہہ رہے ہوتے اور پپلز پارٹی والے نوازشریف کو چور کہہ رہے ہوتے اس خاندان کی وجہ سے دونوں نے ایک دوسرے کو اپنا اپنا باپ بنایا ہوا ہے
@K4mi_i سر یہ خاندان تو صرف چار سال اقتدار میں رہا اور جو خاندان ستر سال سے اقتدار میں رہے وہ آج بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر ایک موقع اور ملا تو ہم پاکستان کو ایشن ٹائگر بنا دیں گے