Good conversation creates good memories ,good friends brings good vibes and good times brings lasting happiness and joy
Tune in the conversation to get a hand of good loyal active international friends
https://t.co/x16C57VmBr
ہم نے ہر بار تجھے خود سے بڑھ کر چاہا،🫶🏻
اور تُو نے ہر بار ہمیں ہی غلط ٹھہرایا۔ 🥹
جس دل میں تیرے سوا کسی کا بسیرا نہ تھا،🫀
اُسی دل کو تُو نے تنہائی کا گھر بنایا۔ ❤️🩹
https://t.co/olGYy1AlzH
سنا ھے! عشق ھے تم کو چائے کافی سے
کیا میرے لئے اک چائے بنا سکتی ہو!!!!
بدلے میں تمھیں جی بھر کے پیار دوں گا
سوچ کیا رہی ہو بتاؤ ناں نبھا سکتی ہو
https://t.co/Qi4CuMpPlG
Stop explaining yourself too much.
People who want to misunderstand you will.
Just stay focused, keep working, and let your results do the talking.
https://t.co/ANCquzusTd
رات اور تہائی
رات کی خاموشی میں کچھ یادیں جاگ اٹھتی ہیں؛ آنکھیں بند ہوں تو بھی تصویریں نظر آتی ہیں
دن میں تو خود کو سنبھال لیتے ہیں ہم؛ رات ہوتے ہی دل کی باتیں یاد آتی ہیں؟
https://t.co/QhT61DAjc6