تھانہ کھڑیانوالہ میں فائرنگ، مرکزی مسلم لیگ کے قائدین پر قاتلانہ حملہ — ڈی ایس پی اور ایس ایچ او خاموش تماشائی!!
کھڑیانوالہ: آج شام تھانہ کھڑیانوالہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے قائدین محمد احسن تارڑ سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد اور ڈاکٹر ظفر اقبال چیمہ پر
غزہ قربانی پروجیکٹ 2025
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ قربانی پروجیکٹ کے تحت خریدے گئے جانور۔ ان جانوروں کی قربانی عیدالاضحیٰ کے دن کی جائے گی، اور ان کا گوشت جنگ سے متاثرہ اہلیان غزہ میں تقسیم کیا جائے گا۔
#GazaQurbaniProject#EidMubarak#Gaza#EidAlAdha#QurbaniForGaza
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا انتظام کیا گیا۔ یہ قربانیاں عید کے پہلے دن غزہ کے اندر ہی ذبح کی گئیں تاکہ خوراک کی شدید کمی کا شکار اہلیان غزہ تک قربانی کا گوشت بروقت پہنچایا جاسکے
#Gaza#EidAlAdha#QurbaniForGaza#MMM
مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عیدالاضحیٰ کےموقع پر قربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔یہ قربانیاں غزہ کے اندر ہی ذبح کی جائیں گی تاکہ خوراک کی شدید کمی کا شکار اہلیان غزہ تک قربانی کا گوشت بروقت پہنچایا جاسکے
Now #Donate#Qurbani for #Gaza : https://t.co/4YMfTCsQh2
یہ گوشت خصوصی طور پر ان خاندانوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے جو جنگ کے باعث بے گھر ہو کر کیمپوں میں مقیم ہیں
مسلم میڈیکل مشن کی رضاکار ٹیمیں ان پناہ گزین کیمپوں میں موجود متاثرہ افراد تک قربانی کا گوشت عزت و احترام کے ساتھ پہنچا رہی ہے
#GAZA#EidAlAdha#QurbaniForGaza#EidAlAdha202
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر غزہ کے محصور اور بے گھر عوام میں قربانی کا گوشت تقسیم
عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر مسلم میڈیکل مشن پاکستان نے غزہ کے اندر قربانی کا اہتمام کیا، جہاں جانور مقامی طور پر ذبح کیے گئے
1/2
#EidulAdha2025#Gaza
قربانی عطیہ کیجئے
🥩 گائے کا حصہ: 25,000 روپے
🐐 بکرا: 45,000 روپے
🐄 گائے کا حصہ برائے غزہ: 60,000 روپے
مسلم میڈیکل مشن ہر سال کی طرح اس سال بھی غزہ کے ان بے سہارا اور جنگ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے قربانی کا اہتمام کر رہا ہے، جو اپنے گھر بار کھو چکے ہیں۔
#Qurbani2025#Gaza#MMM
غزہ کے مہاجرین میں بستروں اور گدوں کی تقسیم!!
جنگ سے متاثرہ غزہ کے شہری انتہائی کٹھن حالات میں بغیر کسی بنیادی سہولیات کے کیمپوں اور کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مسلم میڈیکل مشن ان متاثرین کی مدد کے لیے سرگرم عمل ہے، اور ان میں بستروں اور گدوں کی تقسیم جاری ہے۔
1/2
10 سالہ بچی جس کا مکمل نام عائشہ مصطفٰی تھا وہ مکان نمبر ۔۔۔۔ ، نعمت کالونی نمبر 2 تیزاب مل جڑانوالہ روڈ میں کسی کے گھر پر کام کرتی تھی۔ بچی پر بدترین تشدد کیا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ بچی کے چہرے، 2 بازوں اور ٹانگوں پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ جو کہ تصویروں میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
#Faisalabad #FaisalabadTV #FsdTV41 #ChildAbuse #Children #Police #PoliceNews #CrimeNews #Childrens